ایک دفعہ بھگوڑا، ہمیشہ بھگوڑا

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
ایک دفعہ بھگوڑا
ہمیشہ بھگوڑا

بھگوڑا برادری جو جدہ اور لندن بھاگنے کے لئے پوری دنیا میں مشہور ہے اب اپنے آبائی علاقوں سے نکل کر کر محفوظ پناہ گاہوں کی طرف بھاگ رہے ہیں.

بھگوڑو یاد رکھو جس طرح موسمی پرندے بھاگ کر بہتر پاکستانی موسمی پناہ گاہوں کی طرف بھاگتے ہیں لیکن وہاں بھی شکاری رائفل لے کر ان کے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں. تمہارے لئے بھی شکاری بیٹھے ہوئے ہیں. تمہارے لئے کوئی جائے پناہ نہیں رہے گی

بدمعاش چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو. وہ بالآخر مارا جاتا ہے اور اس کی بے گور وکفن لاش آنے جانے والوں کے لئے ایک مثال بن جاتی ہے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

mash up shrek GIF
Shrek Ogre GIF
shrek scaring GIF