
ایک دوسرے کو دیوار کیساتھ نہ لگائیں اس سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا ، رہنما تحریک انصاف علی محمد خان
سیاسی نظام مضبوط ہوگا ، پاک فوج مضبوط ہوگی تو ملک مضبوط ہوگا ، رہنما تحریک انصاف علی محمد خان
جو لوگ ہمیں چھوڑ گئے انہیں برا بھلا نہیں کہتا، وقت امتحان کا تھا ، اپنے لیڈر کیساتھ کھڑے رہتے تو اچھا تھا ، رہنما تحریک انصاف علی محمد خان
https://twitter.com/x/status/1684560216019566592
اداروں سے غلط فہمیوں کے خاتمے کیلئے کام کروں گا ، رہنما تحریک انصاف علی محمد خان
الیکشن میں فیصلہ عوام کو کرنے دیں، زرداری، فضل الرحمان ، نواز شریف کا الیکشن میں مقابلہ کرینگے ، رہنما تحریک انصاف علی محمد خان
ملک کو آگے بڑھنا ہے تو کسی جماعت کو کارنر نہ کیا جائے، رہنما تحریک انصاف علی محمد خان
سابق وزیر اعظم پر دہشت گردی کے مقدمات ملک کی بدنامی ہے ، رہنما تحریک انصاف علی محمد خان
9 مئی کو جن لوگوں نے نقصان کیا وہ پارٹی پالیسی نہیں تھی ، جماعت تعلیم یافتہ لوگوں کی ہے ، جس نے غلطی کی سزا ملنی چاہیے، رہنما تحریک انصاف علی محمد خان
ملک کو پرامن طریقے سے شفاف الیکشن کی طرف لے جانا چاہیے ، رہنما تحریک انصاف علی محمد خا
پاکستان کو سیاسی انتقام کی نہیں بلکہ سیاسی استحکام کی ضرورت ہے ، رہنما تحریک انصاف علی محمد خان
چیئرمین پی ٹی آئی میرے لیڈر ہیں اور دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے ، رہنما تحریک انصاف علی محمد خان
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/KybMLtN/ali-muhhamd-khan-ptin-sf.jpg
Last edited by a moderator: