ایک سوال جو ہمیشہ کھٹکتا تھا

KingCrimson

MPA (400+ posts)
Ghamdi's genious elegance wil be realised by future generations.

Ghamdi has closed all arguments against atheistic views.

I admire his perseverence hugely and its hardly a surprise that if one wishes to follow Prophets - the first lesson to learn is Mannerisms and that's Ikhlaq.

Sadly am still not as well mannered as I thought I was - hopefully I will get there one day
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)

درست فرماتے ہیں آپ
ایک بات اور کہ پاکستان کی سرزمین اس لحاظ سے بڑی خوش نصیب رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں ہمیں مولانا مودودی نصیب ہوئے اور دوسرے مرحلے میں غامدی صاحب۔ جب کہ پوری مسلم دنیا پر نظر دوڑائیں تو ان کے پائے کا کوئی اور شخص آپ کو نظر نہیں آئے گا موجودہ صدی میں اور گزشتہ صدی میںَ
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)

excuse me ???
ikabireen aur aashiqan kee shaan mein khulee gustakhee???
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
الله نے قرآن میں کہیں سپیسفکلی یہ نہیں بتایا کہ میں نے اتنی تعداد میں
نبی و رسول بھیجے یا فقط مشرق وسطیٰ میں ہی بھیجے اور کہیں نہیں
بھیجے لہذا سوال ہی اررلوینٹ ہے

دوسری بات غامدی کے مطابق جنّت اور جہنم کا تصور دراصل مشرق وسطیٰ
کے لوگوں کو لبھانے اور ڈرانے کے لیے قرآن نے بیان کیا ہے لہذا کسی یورپی
باشندے کو آپ جنت کی خوبصورتی یا دودھ اور شہد کی نہروں کے تصور سے
مسحور نہیں کر سکتے ..... غامدی کی اس منطق کے لحاظ سے یورپ میں
پیغبروں نے نعوز بللہ کسی اور فریب سے الله کی حقانیت پر قائل کیا ہو گا ؟
 
اگرتھوڑا سا بھی دماغ استعمال کرو گے تو سمجھ آئے گی تعصب کی عینک چڑھا کر دیکھو تو کسی بھی معقول بات میں کیڑے نکالو گے۔ قرآن میں نہیں ہے ؟؟ جس جس بھی نبی یا رسول کا ذکر ہے وہ کون ہیں وہ سب کے سب وہ جو بنی اسرائیل میں سے ہیں اور ان سب کا ذکر یہودیوں کے پاس موجود ہے۔ قرآن میں کہیں نہیں بتایا گیا کے کے کسی کہ یورپ میں بھیجا تھا اس کا یہ نام تھا۔ یا کسی کہ کو امریکہ یا چین میں بھیجا گیا تھا۔ اگر بول بھی دیا جاتا تو اس کے نام و نشان اس زمین پر ناپید ہوتے۔ تو کسی بھی سوچنے والے ذہن میں لازمی سوال پیدا ہوتا ہے کہ سب کے سب اسی ایک خطے میں ہی کیوں آئے باقی دنیا میں کیوں نہیں۔ اس بات سے شک ہوتا ہے کہ کسی ایک نے دین ایجاد کیا اور باقی سب اسی کہ کاپی کرتے رہے جیسے کے یہودیوں کا دعویٰ ہے کہ دین اسلام کچھ بھی نہیں سوائے ان کے مذہب کے چربے کے۔
باقی اس کی جنت کی نعمتوں والی بات بھی سمجھی ہوتی تو یہ چولی نہ ماری ہوتی۔ قرآن ایک ازلی کتاب ہے پر اس میں کوئی ایسی بات نہیں کی گئی جو اس وقت کے موجودہ حالات سے مطابقت نہ رکھتی ۔ اب سوچو کہ شہد کی نہر کی بجائے چاکلیٹ کا سمندر دینے کا وعدہ کیا ہوتا تو ؟ یا پنکھے جھلنے کی بجائے ائر کنڈیشن کی بات کی ہوتی ۔ اگر تم اس کی اس تشریح کو ماننے سے انکاری ہو تو پھر میری جان کوئی بھی فہم و فراست رکھنے والا ان نعمتوں کو قبول کرنے سے آج کے دور میں انکار ہی کر دے گا۔ اس سے بہتر تو وہ اسی زندگی میں حاصل کر رہا ہے۔
 
غامدی چغد کی ترجمانی کا کیڑا نکالو گے تو بات آسانی سے سمجھ آ جاۓ گی
قرآن کو خود پڑھا ہے سمجھنے کی کوشش کے ساتھ ؟ اگر ہاں تو بات کرتے ہیں
آگے مزید اگر نہیں تو غامدی کی درجنوں مرتبہ میں ادھیڑ چکا اسی فورم پر سررچ

کر کے پڑھ لو
 
KingCrimson

MPA (400+ posts)
Bhaion

Bas 2 baatain hain

Marna sab nay hay
Aur dosron kay saath insaafi karo

Yeh dono baatain koi nahin inkaar karta

Mazhab aur imaan aapka apna masla

Mukhtalif zaati rujhaan rakhtay howay bhi hum apnay aap aur apnay Pakistan ki taraqqi main kirdaar dhoond saktay hain

Hum aapki baat maan laytay hain
Aaap hamari baat maan lain

Aur aagay bardhtay hain saath
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
غامدی چغد کی ترجمانی کا کیڑا نکالو گے تو بات آسانی سے سمجھ آ جاۓ گی
قرآن کو خود پڑھا ہے سمجھنے کی کوشش کے ساتھ ؟ اگر ہاں تو بات کرتے ہیں
آگے مزید اگر نہیں تو غامدی کی درجنوں مرتبہ میں ادھیڑ چکا اسی فورم پر سررچ

کر کے پڑھ لو
بھائی صاحب اگر اتنے تم عالم فاضل ہوتے تو یہاں ادھیڑنے اور سینے سے بہتر کوئی اور کام کر رہے ہوتے ۔ ویسے بھی آپ کی علمیت تو اسی سے ظاہر ہو رہی ہے کہ آپ کو سرچ کر کے پڑھا جائے۔
کوئی دلیل ہے تو دو قابل قبول ہوئی تو میں کھلے دل سے شکریہ کے ساتھ قبول کروں گا۔