ایک شعرعرض کیا ہے -- تم جارہے ہو دسمبر-- واہ،واہ --مکرر،مکرر

Milkyway

Senator (1k+ posts)
GfiUV7NWEAA82MC.jpg

ایک شعرعرض کیا ہے -- تم جارہے ہو دسمبر-- واہ،واہ --مکرر،مکرر

او بھائی صاحب یہ شعر غلط ہے شعروزن میں نہیں، نا ردیف ،نا قافیہ

یہ توبالکل اسطرح ہے

شعر میں وزن نہیں ایسے

یوتھیوں میں غیرت نہیں جیسے

ٹھیک ہے بھائی صاحب شعر میں وزن نا سہی

لیکن بات میں وزن ہے

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا شعر بھی سن لو آپ دوسرے مصرعے میں کو - کے سے بدل کر مزید لطف اٹھا سکتے ہیں
ایسے نہ جا دسمبر
کر جا نانی کو اندر

آپ ٹھیک سمجھےنانی سے مراد نانی چار سو بیس ہی ہے

Last edited:

Milkyway

Senator (1k+ posts)
ہمارا شعر بھی سن لو آپ دوسرے مصرعے میں کو - کے سے بدل کر مزید لطف اٹھا سکتے ہیں
ایسے نہ جا دسمبر
کر جا نانی کو اندر

آپ ٹھیک سمجھےنانی سے مراد نانی چار سو بیس ہی ہے

کوئی فائدہ نہیں اپنی پوسٹ کو ایڈٹ کرنے کا ہم پہلے ہی سمجھ گئے تھے آپ کا اشارہ کس نانی کی طرف ہے

bafkreibr2sfwlqcubkx5x54lwuowlwor6qg2pxqqdfj7dvmv53fh5qktye@jpeg
01c66360-abaf-11ef-917b-dde02ec7f09f.png.webp

bilal6516

Senator (1k+ posts)
GfiUV7NWEAA82MC.jpg

ایک شعرعرض کیا ہے -- تم جارہے ہو دسمبر-- واہ،واہ --مکرر،مکرر

او بھائی صاحب یہ شعر غلط ہے شعروزن میں نہیں، نا ردیف ،نا قافیہ

یہ توبالکل اسطرح ہے

شعر میں وزن نہیں ایسے

یوتھیوں میں غیرت نہیں جیسے

ٹھیک ہے بھائی صاحب شعر میں وزن نا سہی

لیکن بات میں وزن ہے

February welcome welcome 😁 😁

Abhi February aa Nahi. Lakin Jo bhund February mein pathani Thi woh December mein hee phat Gai.
Abhi Tou danda Nahi dia army Ki bhund mein Tou yeh Haal Hai 🤣 🤣
 
Back
Top