ایک عمران خان کو روکنے کیلئےملک کی معیشت کو تباہ برباد کردیا گیا:نجم سیٹھی

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا سیٹھی آج نشے میں ہے۔ یا پھر روزانہ نشے میں ہوتا تھا اور آج پہلی بار سوبر ہوکر یہ کلپ بنایا ہے یا پھر ہڈی نہیں ملی یا یہ اپنا ہڈی راتب اور ریٹ بڑھا رہا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Ajj bagum nay IK ka teeka lagaya hay.
ویسے اسکی بیوی تو ایک بہت بڑے اور معزز خاندان سے ہے اور جدّی پشتی رئیس پاکستان بننے سے پہلے کے امیر ترین اور اس وقت کے رئیس جب نواز شریف بٹ کا باپ نالیوں میں سے مقناطیس کی مدد سے لوہا نکالتا تھا
اور گٹر کے ڈھکن چوری کرتا تھا اور نجم سیٹھی کی بیوی
اس دور کے رئیس اور پڑھے لکھے خاندان کی ہے
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے اسکی بیوی تو ایک بہت بڑے اور معزز خاندان سے ہے اور جدّی پشتی رئیس پاکستان بننے سے پہلے کے امیر ترین اور اس وقت کے رئیس جب نواز شریف بٹ کا باپ نالیوں میں سے مقناطیس لگا کر لوہا نکالتا تھا اور گٹر کے ڈھکن چوری کرتا تھا اسکی بیوی اس وقت کے رئیس اور پڑھے لکھے خاندان کی ہے
Ya chirri kaisay marr lee iss aurat nay? Strange
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Ya chirri kaisay marr lee iss aurat nay? Strange
ویسے ایک دور میں یہ بھی سمجھدار تھا اور غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہتا تھا اور پڑھا لکھا بھی تھا اور سچ بولنے پر نواز شریف اور جنرل ضیا نے اسکو شاہی قلعے میں الٹا ٹانگ کر تشدد بھی کرایا تھا شاید اسی مار پیٹ اور تشدد سے ڈر کے نتیجے میں یہ بھی بے غیرت بکاؤ لعنتی حرامئ بن کر نواز شریف بٹ جیسے گھٹیا نیچ زلیل حرامی چور منی لانڈر لعنتئ کا ذاتی ملازم اور غلام بن گیا اور جھوٹ بھونکنا اور کرپٹ لوگوں کے حق میں چکلا چلانا شروع کردیا
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Drama check. This is first sign of govt melt down. These crooks first jump the ship.
Pakistan already in 1971 situation for last 2yeara. Duffers make mess if Pakistan. And now he is saying this that etc. U guyz are done and public will punish u so badly for killing innocent civilians and soldiers just to enjoy some laughs expense of Pakistan economy
 

baaghi01

Senator (1k+ posts)

آج اس کو کیا ہو گیا؟؟
بیگم سے پھینٹی تو نہیں لگی جو اسکا دل رو رہا ہے؟؟؟
Shaid iski porn band ho jaegi iss liye bohat upset hain bhai
N league shaid pooch nhi rhi ajkal ab pooch le gi
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
#عمران_ٹھاکرے اتنا بڑا فتنہ اور اس ملک و قوم کے لیے اتنا بڑا خطرہ ہے کہ ریاستی ادارے اور حکومت اس کے خلاف جو بھی قدم اٹھائیں گے، وہ درست ہی ہو گا۔ بھلے سے اس سے بظاہر ملک کو کتنا ہی نقصان کیوں نہ ہو رہا ہو۔ کیونکہ ہم یہ دیکھ چکے ہیں کہ جب وہ اقتدار میں تھا تب ملک کو ڈیفالٹ کے ڈھانے پر پہنچا گیا اور جب اسکو لات مار کر اقتدار سے تو نکالا گیا لیکن جیل نہیں گیا تھا، تو ملک کیسے معاشی طور پر مفلوج ہوتا جا رہا تھا۔ اس سے زیادہ بڑی تباہی اس نے یہ کی کہ قوم کی اگلی پوری نسل کو جھوٹ، بہتان تراشی، بے بنیاد پروپیگنڈہ، فیک نیوز اور جعلی بیانیے کی لت میں مبتلا کر دیا ہے۔ چند دن قبل منصور علی خان نے ایک یونیورسٹی کی ایک پڑھی لکھی یوتھن کو بھرے آڈیٹوریم میں فیک نیوز پر موقع پر پکڑ کر چھترول کی لیکن شرم اسے پھر بھی نہیں آئی
 

Back
Top