ایک قانون کی دو تشریح سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، چیف جسٹس

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2502765-chiefjusticecjumaratabandial-1687596979-798-640x480.jpg

اسلام آباد:
چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 25 منصفانہ وسائل کی تقسیم کا ہے، سبسڈی حکومت دیتی ہے سپریم کورٹ صرف یہ دیکھ سکتی ہے کہ یہ سبسڈی بلا امتیاز ہے یا نہیں۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں بیٹھ کر ہم قانون کو آئین کے مطابق دیکھتے ہیں، کیا ہمارا قانون کاروبار کے مواقع فراہم کرنے میں مددگار ہے کہ نہیں، کاروبار کے مواقع اور صنعتی ترقی سے ملکی ترقی ممکن ہے اس لیے کاروبار دوست اقدامات ضروری ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 25 منصفانہ وسائل کی تقسیم کا ہے، ہر شعبہ سبسڈی مانگ رہا ہے اور سبسڈی حکومت دیتی ہے سپریم کورٹ صرف یہ دیکھ سکتی ہے کہ یہ سبسڈی بلا امتیاز ہے یا نہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ کمرشل سالمیت اور ریگولیٹری اقدامات درست ہونے چاہئیں، ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی لگائی جاتی ہے اور لوگوں کو پتا نہیں ہوتا، حکومت کو چاہیے کاروباری افراد کی مشاورت سے معاملات چلائے۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آئی پی پیز کو طویل مدت سرمایہ کاری کے لیے یقین دہانی کرائی گئی تھی، طویل مدت سرمایہ کاری کے لیے ضروری ہے کہ سرمایہ کاروں کو سہولیات دی جائیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ماہر نہیں ہوں، ملک میں کاروبار کی ترقی کے لیے اس تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، سپریم کورٹ میں صرف قانون کی عمل داری کی بات ہوتی ہے، قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں، ماہرین کو قانون کی تشریح کے ذریعے تنازعات کو ختم کرنا چاہیے، ایک قانون کی دو تشریحات مسائل پیدا کرتی ہیں۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ججز آسانی سے مارکیٹ میں میسر نہیں ہیں اور کئی امتحانات دینے پڑتے ہیں، ٹریبونل کے نہ بننے سے عدالتوں پر بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے، جو بھی ریگولیٹر ہے اس کو ایک ٹریبونل بنانا چاہیے، سروس کے معاملات پر سروس ٹریبونل بنے ہوئے ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ ملک میں پرائیویٹ بزنس کو سپورٹ اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، بزنس کی گروتھ سے معاشی ترقی کو فروغ ملتا ہے، ہمیں بہتر ریگولیٹری سسٹم کی ضرورت ہے، کمرشل اداروں کا وقار بھی ملحوظ خاطر رکھنے کی ضرورت ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ نیب کو ایسی ہاؤسنگ اسٹیٹ کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے جن کے پاس زمین نہیں، عوام کے لیے ریگولیشنز کو آسان بنانا ضروری ہے، ہائی کورٹس کی استعداد کار بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ہائی کورٹس پر بوجھ کم کرنا ہوگا۔

Source
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

If article 25 of the constitution says equal justice then question from this dumb head justice is
Kidnapping, killing, threatening, to put pressure leave party is justified?
75% criminals are ruling country, is this Equal justice?
Mariyam nawaz on the bail because of look after his father while his father away, is this Equal justice?
Court gave mariyam nawaz bail because she's woman, is this Equal justice?
Nawaz run away be because he was sick while other sick prisoners in jail, is this Equal justice?
Nawaz escape from country on the bail given by Shobaz on the 50 rupees stamp paper, and no question from him. Is this Equal justice?
PTI leadership has cases because of insult of judges and court, while more worse statement said other politicians while no charge , is this Equal justice?
....
.....
...... Shame Shame Shame
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Bundial is a failed CJP. He did not have the guts to punish PDM for refusing to hold elections in 90 days and is no doubt going to back out of ruling justly in the military courts case. He should resign already since he is increasingly looking like a coward and a traitor.