ایک مرد قلندر نے ووٹ کو عزت دوکانعرہ لگایا اور پیج پھٹ گیا،جاویدلطیف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی پریس کانفرنس

آج آوازیں آرہی ہیں کہ پندرہ ماہ میں جمہوریت کمزور ہوئی، کیا اس سے پہلے ملک میں جمہوریت تھی، جاوید لطیف

2017 میں تو یہ ایک پیج پہ تھے ، جاوید لطیف

جتنا مال غنیمت سمیٹ سکتے تھے سمیٹ لیا ، جاوید لطیف

لیکن 2017 میں ایک مرد قلندر نے نعرہ لگایا کہ ووٹ کو عزت دو، جاوید لطیف

وہ تحریک اتنی زور پکڑ گئی کہ پیچ پھٹنے پر مجبور ہوا ، جاوید لطیف

پھر جب پیج پھٹا تو پندرہ ماہ پہلے تبدیلی آئی، جاوید لطیف

پھر کوشش کی کہ خارجہ امور اور ملکی حالات میں بہتری لاسکیں ، جاوید لطیف

کوشش کی کہ 2017 کا پاکستان دوبارہ بنا سکیں، جاوید لطیف

ہم کوشش کی لیکن ناکام رہے ، جاوید لطیف

بگاڑ اتنا ہے کہ وہ نواز شریف کے بغیر ٹھیک نہیں ہوسکتا ، جاوید لطیف

اداروں میں بیٹھے لوگوں، عوام اور سی پیک مخالف قوتوں کو بھی احساس ہوچکا ہے ، جاوید لطیف

احساس ہوچکا ہے کہ 2017 کا پاکستان نواز شریف کے بغیر نہیں آسکتا، جاوید لطیف
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
Narra lga KR vote KO izzat du Ka Nara hazm Nahi hoa ...... Phutt janye pr boot KO izzat du Ka practically saboot dia ....javed latifa Puri baat btanye pr g**d phathi ha
 

3351399

MPA (400+ posts)
Page nahi kuch aur phata..
Gynaecologists bari khaas cheezain hoti hain. Kuch na kuch nikaal hi laiti hain andar se, agar banda gynae ward main dakhil ho to.
labour-cot-deluxe-ss-with-mattresses-1-500x500.jpeg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اب جبکہ ان کی ناپاک حکومت ختم ہو گئی ہے پی ڈی ایم کے یہ سارے غدار جہاں بھی نظر آئیں انکو پکڑ کر خوب پھینٹو اور انکی ہڈیاں پسلیاں ایک کرو
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

اب جبکہ ان کی ناپاک حکومت ختم ہو گئی ہے پی ڈی ایم کے یہ سارے غدار جہاں بھی نظر آئیں انکو پکڑ کر خوب پھینٹو اور انکی ہڈیاں پسلیاں ایک کرو
ووٹ کو اپنی طاقت اور ہتھیار بناؤ اور انہیں ووٹ سے ختم کرو
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ووٹ کو اپنی طاقت اور ہتھیار بناؤ اور انہیں ووٹ سے ختم کرو

If you guarantee me free, fair and UN monitored elections then........ YES, why not.
I'm open to your suggestion.
 

Diabetes

MPA (400+ posts)

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی پریس کانفرنس

آج آوازیں آرہی ہیں کہ پندرہ ماہ میں جمہوریت کمزور ہوئی، کیا اس سے پہلے ملک میں جمہوریت تھی، جاوید لطیف

2017 میں تو یہ ایک پیج پہ تھے ، جاوید لطیف

جتنا مال غنیمت سمیٹ سکتے تھے سمیٹ لیا ، جاوید لطیف

لیکن 2017 میں ایک مرد قلندر نے نعرہ لگایا کہ ووٹ کو عزت دو، جاوید لطیف

وہ تحریک اتنی زور پکڑ گئی کہ پیچ پھٹنے پر مجبور ہوا ، جاوید لطیف

پھر جب پیج پھٹا تو پندرہ ماہ پہلے تبدیلی آئی، جاوید لطیف

پھر کوشش کی کہ خارجہ امور اور ملکی حالات میں بہتری لاسکیں ، جاوید لطیف

کوشش کی کہ 2017 کا پاکستان دوبارہ بنا سکیں، جاوید لطیف

ہم کوشش کی لیکن ناکام رہے ، جاوید لطیف

بگاڑ اتنا ہے کہ وہ نواز شریف کے بغیر ٹھیک نہیں ہوسکتا ، جاوید لطیف

اداروں میں بیٹھے لوگوں، عوام اور سی پیک مخالف قوتوں کو بھی احساس ہوچکا ہے ، جاوید لطیف

احساس ہوچکا ہے کہ 2017 کا پاکستان نواز شریف کے بغیر نہیں آسکتا، جاوید لطیف
ایک مرد قلندر نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ سمیت سب کچھ اپنے مُونھ میں ڈال لیا ، اور جب الیکشن کا وقت آیا تو ووٹروں کے ڈر سے بیلٹ باکس اٹھا کر بھاگ گیا ، اب اداروں کو بھی احساس ہو گیا ہے کہ نواز شریف ٹٹو کے بغیر عوام کو غلام نہیں بنایا جا سکتا ، عوامی شعور اتنا بیدار ہو چکا ہے کہ نواز شریف بغیرت کی مدد کے بغیر انکو بیوقوف بنانا مشکل ہو گا ،
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کا یہ ،،موقف ،،بلکل ٹھیک تھا ، ووٹ کو عزت دو ، اور خلائی مخلوق کی ، سیاست میں مداخلت
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
نواز شریف کا یہ ،،موقف ،،بلکل ٹھیک تھا ، ووٹ کو عزت دو ، اور خلائی مخلوق کی ، سیاست میں مداخلت
صرف موقف ہی تھا ، لیکن باجوا کے ساتھ مل کر حکومت گرائی ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں الیکشن سے بھاگا ، اپوزیشن کو کچلا ، راجا ریاض جیسی اپوزیشن سے ملکر جمہوریت کو اپنے پاؤں تلے روندا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس ڈیڑھ فٹ کے گٹھے حرامی گیس چور فراڈئے کی ماں کا یار حرام زادہ چور فراڈیا امرتسر رام گلی کے چکلے والا کنجر نطفہ حرام منی لانڈر بھی اپنی ماں چ۔۔۔ کے لئے باجوے حرامی غدار کی سازش میں شامل تھا