چلو شور شرابا کرنے کا کچھ تو فائدہ ہوا اور دو ٹیکس فری فونز لیجانے کی کچھ تو امید بندھی ہے
:ROFLMAO::ROFLMAO:
:ROFLMAO::ROFLMAO:
موبائل فونز پر ٹیکس اور ڈیوٹی عائد کرنے پر سوشل میڈیا پر لوگوں کا ری ایکشن دیکھ کر وزارت اوورسیز پاکستانیز کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا وزیر ریونیو حماد اظہر سے رابطہ۔۔ زلفی بخاری نے حماد اظہر سے اوورسیز پاکستانیز کیلئے کم از کم دو موبائل فونز پر ڈیوٹی ختم کرنے اور ڈیوٹی میں چھوٹ دینے کی درخواست کی ۔ زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانیوں کی بات سن رہے ہیں اور انکے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں