ایک پلاننگ اوپر بھی ہوتی ہے جومیرا اللہ کرتا ہے
توشه خانہ میں سزا معطل ہوئی
توسائیفر کیس میں پھنس جائے گا
سائفر میں اگر ضمانت مل گئی
تو نو مئی کی واردات میں دھرا جائے گا
نو مئی کے پھندے سے نکلے گا
تو القادریہ رحونیت یونیورسٹی کا کیس گلے پڑے گا 190 ملين پاؤنڈ کیس میں اگر بچت ہوئی
تو زمان پارک میں پولیس حملہ کیس میں جیل میں ہی پھڑا جائے گا
زمان پارک پولیس حملے کیس سے اگر نکلا
تو9 اپریل کے غیر آئینی اقدام پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہو جائے گا
آرٹیکل 6 سے بھی بچ گیا
تو دوبارہ توشہ خانہ کیس میں سزا بحال ہو جائے گی
بنی گالا والا گھر تو موسیٰ مانیکا اور ابراہیم مانیکا کے بچوں کے کھیلنے کودنے کے لئے بنا ہے
زمان پارک والے گھر میں پنکی نے آستانہ بنا لینا ہے۔
اور تب تک 2053 آچکا ہوگا۔ لوگ بھول بھلا گئے ہونگے