ایک پولیس اہلکار کی شرٹ کھینچی تو وہ ’ٹررررررر‘ کر کے پھٹ گئی،شیرافضل مروت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ایک پولیس اہلکار کی شرٹ کھینچی تو وہ ’ٹررررررر‘ کر کے پھٹ گئی، وہ محترم ننگا ہی نکل گیا۔ شیر افضل مروت کی تقریر پر ایوان میں قہقے
https://twitter.com/x/status/1828096278791930264
پولیس کو کہا گرفتاری سے پہلے مجھے تیار ہونے دیں، ایک ایس ایچ او نے میرے گارڈ کو منہ پر مارا تو میں نے کہا مارو ان الو کے پٹھوں کے، پھر ہم نے مارا۔ شیر افضل مروت

الو کا پٹھا میں حذف کرتا ہوں، اسپیکر ایاز صادق

ہاں یہ الو کا پٹھا حذف کر دیں۔ شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1828094884223582376
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
گٹر نیازی کے بعد اگر کوئی پی ٹی آئی کا چیئرمین بننے کا حق دار ہے تو وہ یہ شیر افضل مروت ہے۔ کیونکہ یہ نیازی کے لیول کا ڈنگر ہے۔۔
 

Democratics

Senator (1k+ posts)
گٹر نیازی کے بعد اگر کوئی پی ٹی آئی کا چیئرمین بننے کا حق دار ہے تو وہ یہ شیر افضل مروت ہے۔ کیونکہ یہ نیازی کے لیول کا ڈنگر ہے۔۔
Mgr
YOUTH nahi mante​
 

Back
Top