اے آروائی کی معافی کی اصل وجہ صدیق جان کی زبانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کاشف عباسی اپنے پروگرام کے انٹرو کی وجہ سے آف ائیر نہیں ہوئے دراصل کاشف عباسی اور فیصل واوڈا کی اس پروگرام میں آگے جا کر ہونے والی یہ گفتگو کاشف عباسی کے آف ائیر ہونے کا سبب بنی صدیق جان اصل حقائق لے آئے
https://twitter.com/x/status/1896722319617425905
الیکشن والے دن کھیل الٹا پڑ گیا اور سیٹیں تحریک انصاف جیت رہی ہے۔ میاں صاحب اگر اکیلے بھی دوڑ لگا تے تو بھی چوتھے نمبر پر آتے، کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1896739751283372342
اتنا سچ ان سے کہاں برداشت ہوتا ہے، اسی تکلیف کی وجہ سے تو کاشف عباسی کا پروگرام آف ایئر کیا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1896726634469916781
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات تو سب کی سمجھ میں آ گئی ہے. فوج ہی ان سب چوروں اور لٹیروں کی اصل سہولت کار ہے اور فوج ہی نہیں چاہتی کہ کے سچ کبھی بھی کسی کی زبان پر آئے.

ایسی فوج پر آپ کیا بھیجیں گے؟ مجھے تو پتا ہے!

فوج اگر قوم سے جھوٹ بول کر گیدڑوں کی طرح بند دروازوں کے پیچھے سے سیاست کرے گی، تو گھنٹہ کسی نے عزت کرنی ہے؟ بلکہ جو بچی کچی عزت ہو گی، وہ بھی جھاگ بن کر بہہ جائے گی.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
aah....start with bhutto sahab....
This clown is making it obvious that hes peddling Bilawal as the next made in ISI PM
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ایسی فوج پر آپ کیا بھیجیں گے؟ مجھے تو پتا ہے



Twada kee khayal aye Sannu naie pata!
Lanat GIF by Chiragh Baloch
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اچھا اس سے دل ازاری ہوئی ہے ان معصوم اور نازک اندام مخلوق کی؟

خود تو لوگوں کے پیچھے ڈنڈے ٹھونسے ، مخصوص اعضاء کیساتھ اینٹیں باندھے ، مخصوص اعضاء پر بجلی کے کرنٹ سے جھٹکے دیئے، غرض لوگوں کو ہر قسم کی اذیت دی، اس سے انہیں غرض نہیں ،کوئی ملال نہیں، ۔۔ البتہ انکے بارے کوئی سچ کے چند الفاظ بول دے تو انکی دل ازاری ہو گئی
 

Back
Top