اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تم تحقیق کر ل

Status
Not open for further replies.

منتظر

Minister (2k+ posts)
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تم تحقیق کر لیا کرو، کہیں نادانی میں تم کسی قوم کو نقصان پہنچا دو پھر تمہیں اپنے کیے پر نادم ہونا پڑے۔
سورة الحجرات آیت 6...
کل سے سوشل میڈیا پر تکفیری ایک بے بنیاد اور جھوٹی خبر پھیلا رہے ہیں.. کہ شام میں بشار الاسد کی افواج نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کی قبر کھود کر لاش نکالی ہیں..
یہ پروپیگنڈہ بالکل ان ہی تصویروں کے ساتھ 30 جنوری 2020 کو بھی پھیلا جا چکا ہیں..
لنک https://syrianobserver.com/…/the-regime-and-allied-militias…..

https://www.newsbreak.com/…/the-regime-and-allied-militias-…
اب 28 مئی 2020 یعنی کل سے وہی پرانی تصویروں کے ساتھ دوبارہ وہی جھوٹی خبر پھیلائے جا رہے ہیں....
اس جھوٹی خبر کو پھیلانے میں تکفیری عریان مقبول اور ننگ زیب فاروقی سب سے آگے ہیں...
اول نبش قبر فقہ جعفری میں حرام ہیں..
قبروں کو مسمار کرنا مردوں کو قبروں سے نکالنا ان لوگوں کے مذہب میں جائز ہیں..
جنہوں نے پانچوں خلیفہ راشد امام حسن ؑ اور باقی اہل بیت رسول ﷺ کی جنت البقیع میں قبروں کو مسمار کیا تھا..
اور شام و عراق میں انبیاء کرام ﷺاور اہل بیت ؑ رسول کی قبروں کو نقصان پہنچایا..
اور 2 مئی 2013 کو بشار الاسد کی حکومت سے برسر پیکار دہشت گرد گروہ جبهة النصره نے صحابی رسول حجر بن عدی رض کی قبر کھود کر اس کی لاش باہر نکالی تھی ....
لیکن اس وقت ان کی غیرت کیوں نہیں جاگی؟
اس وقت عریان مقبول اور تکفیری ننگ فاروقی کی رگ غیرت کیوں نہیں بھڑکتی ؟
اور حضرت عمر بن عبدالعزیز کے بعض اقدام واقعی قابل تحسین ہیں..
جیسے مولا علی ؑ پر ہونے والے سب و شتم بند کروانا،
اولاد سیدہ فاطمہ زھرا ؑ کو فدک واپس کرنا..،
حضرت ابوبکر کے خلافت سے تدوین حدیث رسول پر لگی پابندی کا خاتمہ.....
طوسی

101683898_239260440697973_5973643302157680640_o.jpg
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
جنگ بدر کا بدلہ لینے ھندہ خود کفار و مشرکین کی قیادت کرنے لگی جنگ بندی ہوگئی کفار و مشرکین کا لشکر مکہ سے لیکر ھندہ چل پڑی، راستے میں ایک جگہ پر پڑاو ڈالا گیا،
سامنے ایک قبر اطہار نظر ایا تو ھندہ نے پوچھا کہ یہ کیا ہے بتایا گیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماں بی بی آمنہ کا قبر اطہار ہے، بس یہ سننا تھا کہ ھندہ اپنے آپے سے باہر ہوگئی اور بی بی آمنہ کے قبر اطہر کی طرف دوڑ پڑی اور قبر اطہر کو مٹانے لگی کیونکہ ھندہ کو برداشت نہ ہو رہا تھا کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماں کا قبر باقی رہے...
اب حیرانگی والی بات ہے کہ اج کے جگر خورہ ھندہ کی اولادیں بھی شیعیان علی علیہ السلام پر الزام تراشی کر رہے ہے کہ شام میں عمر ابن عبدالعزیز کی قبر کو مٹا دیا گیا ان کی توہین کر دی شیعیان علی علیہ السلام نے ،
جبکہ ان کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی جناب خاتون جنت بی بی فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیہا کا قبر اطہر سامنے ہے ان کی اولاد کی قبریں سامنے جن کو نسل سعود نے مسمار کرکے رکھ دیا ان پر ان کو سانپ سونگھ گیا ہے اس پر ان کی کوئی غیرت نہیں جاگتی،
قبروں کو مٹانا یہ رسم ھندہ سے چل کر ان کی نسلوں میں نسل در نسل منتقل ہوگئی کھبی مزارات کو شرک کے اڈے بولتے تھے تو کہی انہوں نے صحابی رسول ص جناب حجر بن عدی کا مقبرہ مسمار کرکے ان کی لاش کی بے حرمتی کی گئی تو کہی انہوں نے گنبد حضرہ کو مسمار کرنے کا بولا گیا،
پاکستان میں ان بے دین مذہب کے ٹھیکیداروں کو کھبی یہ توفیق نہ ہوئی کہ آل رسول اللہ کیلئے اپنی اواز بلند کر دیتے ان پر ظلم کرنے والوں سے اظہار برات کرتے لیکن نہیں کیونکہ ان سے یہ توفیق پروردگار نے چھین لی ہے
کیونکہ ان کا نطفہ عین اسی وقت ٹھہرا جب ان کی مائیں شدید بیمار اور باپ ان کے شدید پیاسے ?
کاپی پیسٹ

 

منتظر

Minister (2k+ posts)
کاپی شدہ
عمر بن عبد العزیز اموی کے قاتل کون تھے؟
ایک ایسی حقیقت جسے بنی امیہ کے نمک حلالی کرنے والے آپ کو کبھی نہیں بتائیں گے آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک جھوٹی خبر پر ایران کے مومنین اور شام میں تکفیریوں سے بر سر پیکار مجاہدین اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ھے سوچا عمر بن عبد العزیز کی حالت زندگی کا مطالعہ کروں جب میں نے گوگل میں عمر بن عبد العزیز کی حالت زندگی پڑھنا شروع کیا تو یہ دیکھ کر حیرت زدہ رہ گیا کہ اس خلیفہ اموی کو خود بنی امیہ نے زہر دیکر قتل کیا تھا از:مولانا نصیرالدین قاسمی ولیدپوری استاذِ مدرسہ دارالعلوم محمدیہ قصبہ گدرپور (اتراکھنڈ لکھتے ہیں:
۱۰۱ھ میں اموی خاندان کے بعض لوگوں نے آپ کے غلام کو ایک ہزار اشرفی دے کر آپ کو زہر دلوادیا، آپ کو اس کا علم ہوا تو غلام کو پاس بلایا، اس سے رشوت کی اشرفیاں لے کر بیت المال میں بھیجوادیا اور فرمایا: ”جاؤ میں تمہیں اللہ کے لیے معاف اور آزاد کرتاہوں“۔ پھر اپنے بیٹوں کو پاس بلایا اور فرمایا: ”اے میرے بچو! دو باتوں میں سے ایک بات تمہارے باپ کے اختیار میں تھی، ایک یہ کہ تم دولت مند ہوجاؤ اور تمہارا باپ دوزخ میں جائے، دوسری یہ کہ تمہارا باپ جنت میں داخل ہو، میں نے آخری بات پسند کرلی، اب میں تمہیں صرف خدا ہی کے حوالے کرتا ہوں۔

ایک شخص نے کہا: ”حضرت کو روضہٴ نبوی کے اندر چوتھی خالی جگہ میں دفن کیا جائے یہ سن کر فرمایا: ”خدا کی قسم! میں ہرعذاب برداشت کرلوں گا؛ مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم پاک کے برابر اپنا جسم رکھواؤں، یہ جرأت مجھے برداشت نہیں۔“

اس کے بعد آپ نے ایک عیسائی کو بلوایا اوراس سے اپنی قبر کی زمین خریدی، عیسائی نے کہا: ”میرے لیے یہ عزت کیا کم ہے کہ آپ کی ذات پاک میری زمین میں دفن ہو، میں اب عزت کی قیمت وصول نہیں کروں گا“۔ فرمایا: ”یہ نہیں ہوسکتا“ آپ نے اصرار کرکے قیمت اسی وقت ادا کردی، پھر فرمایا جب مجھے دفن کرو تو یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کے ”ناخن اور موئے مبارک“ میرے کفن کے اندر رکھ دینا، اسی وقت پیغام ربانی آگیا اور زبانِ مبارک پر یہ آیات جاری ہوگئیں: ﴿تِلْکَ الدَّارُ الْاٰخِرَةُ نَجْعَلُہَا لِلَّذِیْنَ لاَ یُرِیْدُوْنَ عُلُوًّا وَلاَ فَسَادًا وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِیْنَ﴾ اور روحِ اطہر جسم سے پرواز کرگئی۔ اِنّا للّٰہ وانا الیہ راجعون․
اس کے علاؤہ کتاب الطبقات عن ابن لهيعة"، مصنف عبد الله بن لهيعة میں اور سيرة ومناقب عمر بن عبد العزيز ص 227مصنف محمد حامد محمد۔ میں بھی نقل کیا ھے۔
میں بھی لکھا ھے کہ عمر بن عبد العزیز کو بنی امیہ نے زہر دیکر قتل کیا تھا۔
التماس دعاء ابو ریحان غازي.
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
پاویں ٹریں (چوں) کرو یا پاویں مڑیں (چڑاں) کرو
ترکی کی اسرائیل کے ساتھ نہ محبت چھپ سکتی ہے
اور نہ ہی شام کے علاقوں میں ترکی کا قبضہ باقی رہ سکتا ہے۔۔
شامی حکومت عیسائیوں کے مقدسات کی حفاظت کرنے والی ہے یہ (عمر بن عبد العزیز) تو پھر مسلمانوں بلکہ حتی شیعوں کے نزدیک بھی قابل نفرت شخصیت نہیں ہیں۔۔۔
یہ لالی پاپ انکو دو جنہوں نے داعش کے مظالم پر خاموشی اختیار کر رکھی تھی اور یہ ڈرامہ نہیں مچایا تھا جو اب مچایا جا رہا ہے
انکا مقبرہ ادلب نہیں الاپو میں ہے۔۔
تھوڑی عقل کے ساتھ ساتھ انکل گوگل کا بھی استعمال کرنا جائز ہے۔۔
https://en.m.wikipedia.org/wiki/Umar_II
لوکیشن۔۔
https://en.wikipedia.org/wi…/Church_of_Saint_Simeon_Stylites

 

منتظر

Minister (2k+ posts)
۸ شوال یوم انہدام روضہ سیدہ فاطمہ س ہے
دیکھتے ہیں عمر بن عبدالعزیز کی قبر کے حوالے سے جھوٹی خبر کو پھیلانے والے آج آل سعود پر لعنت کر کے اپنا حلالی ہونا ثابت کرتے ہیں یا نہیں؟



کاپی​
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
حضرت عمر بن عبدالعزیز رح کے دل میں محبت مولا علی (ع) کیسے پیدا ہوئی ۔
علامہ ابن اثیر اپنی مشہور کتاب الکامل میں لکھتے ہیں :
عمر بن عبدالعزیز کی خلافت سے پہلے تمام سلاطین بنو امیہ امیرالمومنین مولا علی ع پر سب و شتم کرتے تھے لیکن عمر بن عبدالعزیز نے اس کو سختی سے روکا اور تمام اعمال کو اس گناہ عظیم سے روکنے کی تاکید کی ۔ عمر بن عبدالعزیز کو مولا علی ع سے محبت پیدا ہونے کی صورت یہ ہوئی جیسا کہ وہ خود بیان کرتے ہیں کہ میں مدینہ منورہ میں علم کی تحصیل کر رہا تھا اور اس زمانہ میں عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود سے درس حاصل کر رہا تھا ، ان کو میرے متعلق یہ معلوم ہوا کہ میں مولا علی ع کو برے الفاظ کے ساتھ یاد کرتا ہوں ، ایک دن میں ان کی خدمت میں ایسے وقت حاضر ہوا جب وہ نماز میں مشغول تھے ، میں انتظار کرنے لگا جب وہ فارغ ہوئے تو مجھ سے کہنے لگے کہ تم کو یہ کس طرح معلوم ہوا کہ اللہ اصحاب بدر اور اصحاب بیعت رضوان سے خوش ہونے کے بعد ان پر غضب ناک ہوا ، میں نے کہا کہ میں نے یہ کسی سے نہیں سننا تو فرمانے لگے کہ پھر مجھے کس طرح معلوم ہوا کہ تم مولا علی ع کو برا سمجھتے ہو ۔ میں نے کہا کہ اب میں اللہ سے اس فعل کی معذرت چاہتا ہوں اور پھر آپ سے عفو کا خواست گار ہوں ۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ آئیندہ سے ایسا کبھی نہ ہوگا ۔
بات یہ تھی کہ میرے والد جب خطبہ دیتے تھے تو مولا علی ع پر جب سب و شتم کے الفاظ کا زکر کرنا چاہتے تو ان کی زبان لٹ ٹپا جاتی ، میں نے پوچھا کہ بابا آپ خطبہ میں بے تکلف کہتے چلے جاتے ہیں لیکن جب مولا علی ع کا ذکر آتا تو مجھے آپ کی تقریر میں نقص معلوم۔ہوتا ہے ۔
انھوں نے کہا کہ کیا تم اس کو سمجھ گئے ۔ میں نے کہا : ہاں ! کہنے لگے ، بیٹا ، جو لوگ ہمارے گرد بیٹھے ہیں اگر ان کو اتنا معلوم ہوجائے جتنا ہم علی بن ابی طالب ع کے متعلق جانتے ہیں تو یہ لوگ ہم کو چھوڑ کر علی بن ابی طالب ع کی اولاد کے پاس جمع ہوجائیں گے۔
جب عمر بن عبدالعزیز حکمران ہوئے تو ان کے دل میں دنیا کی کسی چیز سے الفت باقی نہ رہی تھی کہ جس کے لئے وہ اتنا عظیم الشان گناہ کرتے ، اس لئے انھوں نے سب علی بن ابی طالب ع کو یک سر چھوڑ دیا اور لوگوں کو اس کے چھوڑنے کا حکم دیا ۔ مولا علی ع پر سب و شتم کے بجائے خطبہ میں اس آیت کی تلاوت کرتے تھے ۔
إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَى {النحل: 90}
اللہ عدل ، احسان اور اقرباء کی اعانت کرنے کا حکم دیتا ہے۔
عمر بن عبدالعزیز کا مولا علی ع پر سب و شتم ختم کروانے یہ کام بڑی وقعت کی نظر دیکھا گیا اور سب نے ان کی بڑی تعریف کی ۔
کثیر غزہ نے یہ اشعار کہے :
اے عمر ! جب تم والی ہوئے تم نے مولا علی ع کو برا بھلا نہیں کہا
اور نہ تم نے کسی بے گناہ کو ڈرایا اور نہ کسی مجرم کے قول کی اتباع کی
تم ہمیشہ کہی ہوئی حق بات کہتے ہو اور در حقیقت
ہدایت کی نشانیاں حق گوئی ہی سے رو نما ہوتی ہیں
تم نے جس اچھے کام کے متعلق حکم دیا اس کو
پہلے کر کے دکھا دیا ، جس سے ہر مسلم کا دل تم سے خوش ہے ۔
بے شک انسان کھلی کج روی اور گمراہی کے بعد ۔۔۔
یہ کافی ہے کہ اس کو ایک اصلاح کرنے والا درست کر سکتا ہے ۔
جب عمر بن عبدالعزیز نے یہ اشعار سنے تو بولے کہ اب ہم فلاح پا چکے ۔
انتخاب و ترجمہ : سید حسنی الحلبی
عربی متن :
فقد ذكر ابن الأثير في الكامل أنه كان بنو أمية يسبون أمير المؤمنين علي بن أبي طالب، إلى أن ولي عمر بن عبد العزيز الخلافة، فترك ذلك وكتب إلى العمال في الآفاق بتركه. وكان سبب محبته عليا أنه قال: كنت بالمدينة أتعلم العلم، وكنت ألزم عبيد الله بن عبد الله بن عتبة بن مسعود، فبلغه عني شيء من ذلك، فأتيته يوما وهو يصلي، فأطال الصلاة، فقعدت أنتظر فراغه، فلما فرغ من صلاته التفت إلي فقال لي: متى علمت أن الله غضب على أهل بدر وبيعة الرضوان بعد أن رضي عنهم؟ قلت: لم أسمع ذلك. قال: فما الذي بلغني عنك في علي؟ فقلت: معذرة إلى الله وإليك! وتركت ما كنت عليه، وكان أبي إذا خطب فنال من علي رضي الله عنه، تلجلج فقلت: يا أبه إنك تمضي في خطبتك فإذا أتيت على ذكر علي عرفت منك تقصيرا؟ قال: أو فطنت لذلك؟ قال: نعم. فقال: يا بني إن الذين حولنا لو يعلمون من علي ما نعلم تفرقوا عنا إلى أولاده. فلما ولي الخلافة لم يكن عنده من الرغبة في الدنيا ما يرتكب هذا الأمر العظيم لأجلها، فترك ذلك وكتب بتركه وقرأ عوضه: إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَى {النحل: 90}. فحل هذا الفعل عند الناس محلا حسنا وأكثروا مدحه بسببه، فمن ذلك قول كثير عزة:
وليت ولم تشتم عليا ولم تخف**** بريا ولم تتبع مقالة مجرم
تكلمت بالحق المبين وإنما**** تبين آيات الهدى بالتكلم
وصدقت معروف الذي قلت بالذي**** فعلت فأضحى راضيا كل مسلم
ألا إنما يكفي الفتى بعد زيغه**** من الأود البادي ثقاف المقوم.
فقال عمر حين أنشده هذا الشعر: أفلحنا إذا.

 

منتظر

Minister (2k+ posts)
عمر بن عبدالعزیز کے خلاف جھوٹی افواہ پر جو جاھل اھل سنت ہیں وہ کان نہ دھریں۔تعلیم یافتہ اھل سنت سمجھتے ہیں۔انکے قبر کی بے حرمتی۔چند ماہ پہلے ترکی کے دھشتگردوں نے کی۔یوریا مقبول یا سعودی ترکی کے ھڈیوں پر پلنے والے لونڈوں کی تبلیغات میں نہ آئیں۔ترکی اور سعودی کے ڈالروں کی خاطر اپنے پاک ملک کو آگ میں نہ دھکیلیں۔لنک
https://sana.sy/en/?p=183662&fbclid=IwAR293rSaCeDLN2NVhI2ogbw8WM2OOJ0aH1gTlF7s2KVbzHF2NBg5KHEb2eI
 

Star Wars

MPA (400+ posts)
Random bak bak with no authentic source. Basher Asad’s militia burned the building and grave area in January/February. They have exhumed the whatever bony remains 2 days ago. This is authentic news.

 
Last edited:

منتظر

Minister (2k+ posts)
الله کی لعنت ہو خوارج پر انکو اس وقت ہوش نہیں آیا جب آل سعود نے رسول خدا کی اکلوتی بیٹی کی قبر منہدم کی اور صحابہ اور اہلبیت کے مزار مسمار کیے پھر ان کی ہی بغل بچہ تنظیم دایش نے شام عراق میں صحابہ اکرام کے اور اہلبیت کے مزار گراہے اور آج بھی انہوں نے یہ کام کیا لیکن چونکہ انکو شکست ادھر ہو رہی ہے تو اپنا رنڈی رونا رو دیا ترکی والے خود ان کے ساتھ ملے ہوے ہیں ترکی سب سے بڑا سپورٹر ہے دایش کا الله کی لعنت ہو خوارج اور ناصبیوں پر
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
Random bak bak with no authentic source. Basher Asad’s militia burned the building and grave area in January/February. They have exhumed the whatever bony remains 2 days ago. This is authentic news.

کیا چیک کروں ایڈٹ تم نے اب کی ہے پوسٹ ایک منٹ پہلے جو سورس میں نے دیا اس کو چیک کرو خوامخواہ میں اپنی بستی مت کرواؤ جب تم کو حقائق بارے علم ہی نہیں ہے یہ کونسی تماری ای ڈی ہے یہ بھی بتاؤ
 

Star Wars

MPA (400+ posts)
کیا چیک کروں ایڈٹ تم نے اب کی ہے پوسٹ ایک منٹ پہلے جو سورس میں نے دیا اس کو چیک کرو خوامخواہ میں اپنی بستی مت کرواؤ جب تم کو حقائق بارے علم ہی نہیں ہے یہ کونسی تماری ای ڈی ہے یہ بھی بتاؤ
I edited my comments and added a source and then responded to your rants. Is editing a crime?

Your source is not authentic.
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
I edited my comments and added a source and then responded to your rants. Is editing a crime?

Your source is not authentic.
کیوں میرے سورس میں کانٹے لگے ہیں بدھو کچرا پوسٹیں مت کرو قبریں مسمار کرنا بنو امیہ کا کام تھا ہندہ نے سب سے پہلے حضرت آمنہ کی قبر مسمار کی
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
I edited my comments and added a source and then responded to your rants. Is editing a crime?

Your source is not authentic.
اگر میرا سورس اتھنٹک نہیں تو ثابت کر چول بندے میرا دماغ مت کھاؤ
 

Star Wars

MPA (400+ posts)
کیوں میرے سورس میں کانٹے لگے ہیں بدھو کچرا پوسٹیں مت کرو قبریں مسمار کرنا بنو امیہ کا کام تھا ہندہ نے سب سے پہلے حضرت آمنہ کی قبر مسمار کی
Your source is wikipedia which was edited an hour or two ago and you only know bak bak.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top