Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک اور عدالتی دو نمبری
شاہ محمود قریشی وٹس ایپ لنک کے ذریعے انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیش ہوئے تو اسی جج خالد ارشد نے آرڈر میں ہر دفعہ بطور ثبوت انکی تصویر لگائی تھی۔ عمران خان کی دفعہ یہ تصویر غائب ہے۔ دونوں عدالتی فیصلوں کی کاپیاں چیک کریں۔
https://twitter.com/x/status/1813637468790673541
اس سے قبل صحافی شاکر محمود اعوان نے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف کے وکلاء نے 4 گھنٹے دلائل دئیے انہیں ریکارڈ کا حصہ نہ بنایا گیا جبکہ پراسیکیوشن نے ایک منٹ دلائل دئیے اور وہ ریکارڈ کا حصہ بن گئے اور وہ دلائل بھی ریکارڈ کا حصہ بن گئے جو پراسیکیوشن کے وکلاء نے دئیے ہی نہیں تھے۔
عمران خان پر جسمانی ریمانڈ دینے والے جج ارشد جاوید پر الزام ہے کہ انہوں نے ضمانت قبل از گرفتاری میں میرٹس پہلے ڈسکس کردئیے جبکہ انہوں نے صرف ضمانتوں پر فیصلہ کرنا تھا مگر تقریبا فیصلہ پہلے سے ہی سنادیا۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/hTgbMd9.jpeg