بائیوگیس سے سستی بجلی دینے والا انجینئر گرفتار، سوشل میڈیا صارفین برہم

bio gas bjliijsisj.png

پاکستان میں باصلاحیت شخص کے زندہ ہونے پر کمیٹی بنا کر پھانسی کی سزا دینی چاہیے!: سوشل میڈیا صارف

مہنگائی کی چکی میں پستی ہوئی عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کے جرم میں نوجوان انجینئر پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکپتن کے نواحی علاقے عارفوالہ میں واپڈا کی ٹاسک فورس نے بائیو گیس سے سستی بجلی پیدا کرنے والا نجی گھر بنانے پر نوجوان انجینئر کو گرفتار کر لیا ہے۔

رضوان بیگ نامی نوجوان انجینئر ایک بڑی عمارت میں بائیو گیس سے جنریٹر چلا کر بجلی پیدا کر کے قریبی درجنوں دکانوں کو حکومتی نرخوں سے کم قیمت پر مہیا کر رہا تھا۔

سستی بجلی پیدا کر کے عوام تک پہنچانے کے جرم میں نوجوان انجینئر رضوان بیگ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ رضوان بیگ پر مقدمہ درج ہونے پر دکاندار اور صارفین نے مشتعل ہو کر واپڈا کی ٹیم پر حملہ کر دیا جبکہ پولیس نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔

سینئر صحافی رائے ثاقب کھرل نے ٹوئٹر پر خبر شیئر کردی اور اپنے پیغام میں لکھا کہ: بے شرم لوگو ایسے پراجیکٹس پروموٹ کرو گدھو، لیکن یہ بھی کیا کریں کہ مہنگی بجلی خریدنے کے معاہدے کر رکھے ہیں! کمیشنیں جو کھانی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1706626681564184668
رائے ثاقب کھرل کے ٹوئٹر پیغام پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے حکومت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ ایک سوشل میڈیا صارف رئیس ساجد نے لکھا کہ: کسی اور ملک میں یہی کام ہو رہا ہوتا تو وہ اس شخص کی حوصلہ افزائی کرتے اور ممکن ہے کہ پیسے دے کر بڑے پیمانے پر یہ پراجیکٹ شروع کروا لیکن ہم دنیا سے پیچھے ایسے ہی نہیں رہ گئے!

https://twitter.com/x/status/1706656425337135397
ایک صارف نے لکھا کہ: اس کا مطلب یہی ہے کہ بجلی کی نہ تو کمی ہے اور نہ ہی مہنگی ہے! صرف حکومت بدمعاشی کر رہی ہے کہ کوئی بجلی نہ بنائے۔

https://twitter.com/x/status/1706675562805412070
ایک صارف نے لکھا کہ: اس ملک میں کوئی بھی باصلاحیت شخص زندہ کیوں ہے؟ اس پر ایک کمیٹی بنائی جانی چاہیے اور باصلاحیت ہونے کے ساتھ ساتھ زندہ ہونے پر پھانسی کی سزا دینی چاہیے!

https://twitter.com/x/status/1706700935026938290
ایک صارف نے لکھا کہ: پاکستان میں قابلیت کی کوئی کمی نہیں ہے، ملک کے فرسودہ اور متعصب تعلیمی نظام کے باوجود بھی کچھ لوگ ملک کی بھلائی کا کام کر رہے ہیں لیکن یہ نظام قابلیت کے قابل ہی نہیں ہے، ملک کے لیے تعمیری کام کرنے والے لوگوں کا یہاں یہی حال کیا جاتا ہے!

https://twitter.com/x/status/1706676693476553101
ایک صارف نے لکھا کہ: ایسے لوکل پراجیکٹ کو پرموٹ کرنا چاہیے تاکہ مختلف علاقوں میں اس رحجان میں اضافہ ہو اور خودکفالت آئے! لیکن یہ ملک ٹیکس پہ چل رہا ہے، سب کچھ نیا لینا ہے!

https://twitter.com/x/status/1706629641253863632
ایک صارف نے لکھا کہ: پاکستان میں کسان کو اپنے کھیت کے گنے سے گڑ بنانے پر بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1706666360179413357
 
Featured Thumbs
https://www.siasat.pk/data/files/s3/bio gas bjliijsisj.png

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
jo bi is mulk ke liye kam karta hai, os ko nish e ibrat bna diya jata hai. yeh kam pichle 75 salo se ho raha hai. Qeedi no.804 bi is ki zinda misal hai.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

بایو گیس پراجکٹ 1980 میں شروع ہوا تھا اور کچھ گاؤں میں پلانٹ بھی لگائے گئے تھے مگر پھر پاکستان کو نواز اور بینظیر ملے اور سب چد گیا۔
 

zerozero

MPA (400+ posts)
Benazir sameet sub. Sirf Nawaz sharif reh gaya hay ...

بایو گیس پراجکٹ 1980 میں شروع ہوا تھا اور کچھ گاؤں میں پلانٹ بھی لگائے گئے تھے مگر پھر پاکستان کو نواز اور بینظیر ملے اور سب چد گیا۔
 
Giraftar kerna nahin banta lekin koi agar apne liye energy generate ker reha hai to koi masla nahin lekin electricity sell kerne ke liye licence chahye hota he aur i dont think grid mein shamil kiye bagher ap pakistan mein electricity nwch sakte he..
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

pakistani qanoon key mutabiq kiya koyi private shakhs private bijliy beych sakta hey?​

قانون کے مطابق صرف تیری باجی مریم گیراج کے اندر تم لوگوں کا لیڈر بنا سکتی ہے اور کچھ نہیں بن سکتا اور پھر چل بھڑوے تیری دیہاڑی لگ گئی پھوٹ ادھر سے
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
قانون کے مطابق صرف تیری باجی مریم گیراج کے اندر تم لوگوں کا لیڈر بنا سکتی ہے اور کچھ نہیں بن سکتا اور پھر چل بھڑوے تیری دیہاڑی لگ گئی پھوٹ ادھر سے

teyriyan bajiyan ajkal hotiy heyn- ishara kafiy hona chahiye​

 

Back
Top