Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آج دوپہر زمان پارک کہ باہرپولیس آئی سیکورٹی سٹاف نے پوچھا کہ خیریت ہے جب خان صاحب کو غیر قانونی طور پر گرفتار بھی کرلیاہےاب آپ لوگوں کا کیا کام لیکن پتا چلا کہ اوپر سےحکم ہے کہ دھیان رکھنا لوگ زمان پارک آکرغبارے نااُڑائے،بات اب غباروں کی گرفتاری تک آگئی ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/XFfv6t4/gabh1h11.jpg