بات کرنی مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی جیسی اب ہےمشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
بات کرنی مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہےمشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

حبیب اکرم صاحب کو سنا تو لگا کہ جیسےاندیشے حققیت کا روپ دھار گئے
ساتھ میں پاکستانیوں ( پنجابیوں ( کی بے حسی پر بھی خون خول اٹھا — پٹھانوں اور بلوچی بھائیوں
کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ضروری ہو گیا
پاکستان کی ناپاک فوج شریفوں اور مرداریوں کے ساتھ مل کر پاکستان کو جہاں اور جس حالت
میں لے آئ ہے —- وہاں سے واپسی کا کوئی راستہ باقی نہیں بچا — الله اس ملک کو فوج کرپٹ
سیاست دانوں سے بچا لے —— ورنہ پاکستان کو ٹوٹنے سے کوئی بچا نہیں سکتا
عوام ( پنجابی ) بےغیرتی کا شربت پی کے سو رہے ہیں
 

Back
Top