بات یہاں ختم نہیں ہوگی صدر مملکت بھی اس پر ایکشن لیں گے، پرویز الہیٰ

14pervaizelahiphcmship.jpg

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کا انتخاب متنازعہ تھا، یہ بات نہیں ختم نہیں ہوگی ، صدر مملکت بھی اس پر ایکشن لیں گے۔

خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام "فیس ٹو فیس" میں میزبان عائشہ بخش سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہیٰ نے کہا کہ دنیا بھر کے پارلیمانی نظاموں میں وزیراعظم یا وزیر اعلی کا انتخاب اسمبلی کے ایوانوں میں ہوتا ہے، یہاں ایک امیدوار کو زخمی کرکے، ووٹنگ والے روز ہمارے لوگوں کے سامنے پولیس کو کھڑا کرکے انتخاب کروادیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حمزہ شہباز نے رانا مشہود اور دیگر لوگوں کے ذریعے مجھ پر حملہ کروایا، میں وہاں لوگوں کو سمجھانے گیا تھا مگر حمزہ کے اشارے پر مجھ پر اتنا شدید حملہ کیا گیا کہ میں نیچے گرگیا اور بے ہوش ہوگیا تو ان کے لوگوں نے مجھے اٹھا کر پھینک دیا، یہ کیسا انتخاب ہوا کہ ایک امیدوار کو زخمی کرکے باہر پھینک دیا جائے۔

چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ ہم ہمیشہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر عدالت نےرات کے اس وقت جب ساری عدالتیں بند ہوجاتی ہیں تب یہ فیصلہ کیوں دیا، اس وقت ملک میں دو آئینی بحران پیدا ہوگئے ہیں ، گورنر ہاؤس میں اجلاس سے کابینہ کے لوگوں کو اٹھاکر باہر پھینک دیا جاتا ہے اور وہاں قبضہ کرلیا جاتا ہے، گورنر ہاؤس میں بھی حملہ اسی پولیس نے کیا ہے جس نے اسمبلی کے اندر حملہ کیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب صورتحال ایسی ہے کہ بات یہیں ختم نہیں ہوگی، صدر مملکت نے بھی اس معاملے پر کوئی نا کوئی ایکشن ضرور لینا ہے، بات اب شروع ہوئی ہے۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
11.jpg

ویسے کوئی مجھے اپ ڈیٹ دے سکتا ہے، کہ پھوجیوں کے میس سے پھینکی گئی ہڈیاں چبانے والے
عامر سہیل کو اب تک عمرانیوں کی طرف سےکتنے ٹن کی گالیاں پڑی ہونگی ؟؟؟
ھائے بُغضِ عمران بھی کیا تکلیف دہ چیز ہے ،،، جلن کی آگ کو بجھانے کے لئے بندہ گٹر میں کُود پڑتا ہے

Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی غدار جرنیل کا نام پاک آرمی نئیں ہمُ اپنی فوج کی عزت بھی کرتے ہیں اور پیار۔ بھی۔ فوج کے لئے ہماری جان بھی حاظر مگر غدار جرنیل ہمیشہ مردہ باد ہی رہیں گے

عزت مانگنے سے نہیں ملتی عزت کمائی جاتی ہے اور کالے کرتوتوں سے عزت نہیں زلت اور پستی ملتی ہے
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ٹیپو سلطان کی لوگ عزت کرتے تھے کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے
اور میر جعفر سے لوگ نفرت کرتے تھے کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے کیونکہ وہ بھی غدار جرنیل تھا جس نے ٹیپو سلطان کو دھوکہ دیا اور رجیم چینج کرکے انگریز کو حکومت دی
موجودہ میر جعفر نے رجیم چینج کرکے امریکہ کے پالتو کتوں کو حکومت دی
ہر دور میں میر جعفر پیدا ہوتے ہیں اور ہر دور میں ذلیل بھی ہوتے ہیں اور ہوتے رہیں گے

افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ہم پاکستان کی فوج سے پیار کرتے ہیں اور پیار کرتے رہیں گے اور ہم پاکستانی ہر پاکستانی اپنی فوج کے لئے جان بھی قربان کر سکتا ہے
مگر کسی میر جعفر غدار کو چھوڑ نا بھی غداری ہوگی اس لئے کسی میر جعفر غدار ملک دشمن فوج دشمن کو نہ بخشا جائے میر جعفر کو سزا ہونی چاہیے آخرت میس تو ہوگی دنیا میں بھی ہونی چاہیے
ہر میر جعفر ہر غدار کا انجام وہی ہوگا انشااللہ جو ایک غدار کا ہونا چاہئ
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
11.jpg

ویسے کوئی مجھے اپ ڈیٹ دے سکتا ہے، کہ پھوجیوں کے میس سے پھینکی گئی ہڈیاں چبانے والے
عامر سہیل کو اب تک عمرانیوں کی طرف کتنے ٹن کی گالیاں پڑی ہونگی ؟؟؟

Yeh woh loag hein Jin ko yeh gila hai kah Pakistanion nay inhein yad nahi rakha——Yeh Imran se Hasad kartay hein —- Imran Tareekh mein apnay achay kamon ki waja se zinda reahy ga —- Insha Allah​

Agar inhon nay kuch Falah ka kaam kia hota tu Pakistani bholnay walay nahi —— Yeh Gand bhi marwa lain ——- Imran nahi bun saktay​

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کسی غدار جرنیل کا نام پاک آرمی نئیں ہمُ اپنی فوج کی عزت بھی کرتے ہیں اور پیار۔ بھی۔ فوج کے لئے ہماری جان بھی حاظر مگر غدار جرنیل ہمیشہ مردہ باد ہی رہیں گے

عزت مانگنے سے نہیں ملتی عزت کمائی جاتی ہے اور کالے کرتوتوں سے عزت نہیں زلت اور پستی ملتی ہے
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ٹیپو سلطان کی لوگ عزت کرتے تھے کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے
اور میر جعفر سے لوگ نفرت کرتے تھے کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے کیونکہ وہ بھی غدار جرنیل تھا جس نے ٹیپو سلطان کو دھوکہ دیا اور رجیم چینج کرکے انگریز کو حکومت دی
موجودہ میر جعفر نے رجیم چینج کرکے امریکہ کے پالتو کتوں کو حکومت دی
ہر دور میں میر جعفر پیدا ہوتے ہیں اور ہر دور میں ذلیل بھی ہوتے ہیں اور ہوتے رہیں گے

افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ہم پاکستان کی فوج سے پیار کرتے ہیں اور پیار کرتے رہیں گے اور ہم پاکستانی ہر پاکستانی اپنی فوج کے لئے جان بھی قربان کر سکتا ہے
مگر کسی میر جعفر غدار کو چھوڑ نا بھی غداری ہوگی اس لئے کسی میر جعفر غدار ملک دشمن فوج دشمن کو نہ بخشا جائے میر جعفر کو سزا ہونی چاہیے آخرت میس تو ہوگی دنیا میں بھی ہونی چاہیے
ہر میر جعفر ہر غدار کا انجام وہی ہوگا انشااللہ جو ایک غدار کا ہونا چاہئ
سچ تو یہ ہے، کہ گزشتہ 75 سالوں میں پہلی دفعہ
امریکی پالتو کتّوں جیسے جرنیل حرامزادے
سوشل میڈیا کی طاقت سے ننگے ہو گئے
اِس سے قبل یہ حرامزادے واردات کرنے کے بعد
چھوٹو گینگ کے کچّے کے ڈاکوؤں کی طرح جھاڑیوں میں چھپ جانے میں کامیاب ہوتے رہے

https://twitter.com/x/status/1518002841708867585