Mocha7
Chief Minister (5k+ posts)
جنرل باجوہ نے مجھے کہا اپنی حکومتیں ختم کردو، میں نے جنرل باجوہ کے کہنے پر اپنی حکومتیں گرا دیں، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1650226085546672128
https://twitter.com/x/status/1650226085546672128
پنجاب اور کے پی اسمبلیاں جنرل باجوہ کے مشورے پر تحلیل کیں، عمران خان کا نیا دعویٰ

عمران خان نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مشورے پر تحلیل کیں، صدر علوی کی موجودگی میں جنرل باجوہ کے ساتھ جو میٹنگ ہوئی اس میں جنرل باجوہ نے کہا تھاکہ آپ الیکشن چاہتے ہیں تو اپنی حکومتیں ختم کر دیں۔
Last edited by a moderator: