Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمیشن نے بغیر میٹنگ کے ہی فیصلہ کر لیا کہ ماضی میں باپ پارٹی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ غلط تھا کیونکہ یہ لوگ ہر معاملے پر اپنا موقف ایسے بدلتے ہیں جیسے کوئی کپڑے بھی نہیں بدلتا
گزشتہ انتخابات میں باپ پارٹی کو کے پی میں مخصوص نشستیں کیسے دی گئی تھیں؟ جسٹس عائشہ ملک
باپ پارٹی کو نشستیں دینے کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں تھا،باپ پارٹی کو نشستیں دینے کے معاملے پر کوئی سماعت نہیں ہوئی تھی، وکیل الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن ایک معاملے پر دو مختلف موقف کیسے لے سکتا ہے؟ جسٹس عائشہ ملک
https://twitter.com/x/status/1807679979062460813
ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے ۲۰۱۹ باپ پارٹی کو دی گئی مخصوص نسشتوں پر دلائل کے دوران جسٹس جمال نے کہا کہ اگر اس وقت الیکشن کمیشن نے غلط کیا تو کیا اب بھی غلط کیا جائے اور پرانے معاملے کو کھولیں گے تو ۲۰۱۸ کے الیکشن کا معاملہ بھی کھل جائے گا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ باپ پارٹی کا معاملہ اٹھایا تو چئیرمین سینٹ کے الیکشن کا معاملہ بھی کھل جائیگا
اب سمجھ آئی کہ مخصوص نسشتوں کے معاملے پر چیف جسٹس کیوں چھلانگ لگا کر فل کورٹ بنچ پر آئے ہیں- مقصد واضح ہے کہ ۱۳ جنوری کے بلے والے فیصلہ پر کسی جج کو بات نہ کرنے دی جائے اور اُس گناہ کی اولاد مخصوص نسشتیں ن لیگ اور ہیپلز پارٹی کو دی جائیں تاکہ صدر زرداری کے بطور صدر متنازع انتخاب اور سینٹ الیکشن کو تحفظ دیا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1807688005542441125

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/kGzZ0F2/jis1h1i1.jpg