باہر بیٹھے دشمن سوشل میڈیا والوں پر " اربوں ڈالر" خرچ کررہے ہیں،حنیف عباسی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


"باہر بیٹھے دشمن سوشل میڈیا والوں پر " اربوں ڈالر " خرچ کررہے ہیں اور باقاعدہ انہیں فیڈ کررہےہیں"۔حنیف عباسی کا دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1792619636736844053
بس حنیف عباسی کے چہرہ کے تاثرات دیکھیں جب وہ کہہ رہے کہ ہم الیکشن جیتے ہیں. کچے ہی ہو جاتے بے چارے ہم جیتے ہیں کہتے ہوئے
https://twitter.com/x/status/1792840041498378660
"ججز کس کو انکار کر رہے تھے"
کاشف عباسی کا سوال اور حنیف عباسی کا لڑکھڑاتا جواب
https://twitter.com/x/status/1792879496720253324 https://twitter.com/x/status/1793331965946429754
 
Last edited by a moderator:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
مسٹر حنیف عباسی یہ قوم نوے کی دہائی والی نہیں ہے کہ تم لوگ جو بکواس کرو گے قوم من و عن یقین کر لے گی باہر بیٹھے پاکستان کے دشمن تمھاری جماعت اور پی پی پی والوں پر عربوں ڈالر خرچ کرتے ہیں (انڈیا کے ایک وزیر نے لائیو ٹی وی شو میں کہا تھا کہ نواز کو بچاؤ ورنہ ہماری اس پر تمام سرمایہ کاری ڈوب جائے گی )تاکہ پاکستان کو نقصان پہنچاتے رہیں پی ٹی آئی والے تو اسلام پاکستان اور اس کی عوام کی بات کرتے ہیں جو ہمارے دشمنوں خاص طور پر انڈیا اور امریکہ کو پسند نہیں
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)


"باہر بیٹھے دشمن سوشل میڈیا والوں پر " اربوں ڈالر " خرچ کررہے ہیں اور باقاعدہ انہیں فیڈ کررہےہیں"۔حنیف عباسی کا دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1792619636736844053
بس حنیف عباسی کے چہرہ کے تاثرات دیکھیں جب وہ کہہ رہے کہ ہم الیکشن جیتے ہیں. کچے ہی ہو جاتے بے چارے ہم جیتے ہیں کہتے ہوئے
https://twitter.com/x/status/1792840041498378660
"ججز کس کو انکار کر رہے تھے"
کاشف عباسی کا سوال اور حنیف عباسی کا لڑکھڑاتا جواب
https://twitter.com/x/status/1792879496720253324
Fking jhoot bs as usual mc
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی منت و سماجت کرلو کہ وہ اربوں ڈالر تمھیں دے دیں تاکہ تم ہر طرح ان کے مشن کی تکمیل کرسکو۔ تم نے کب ان کے سامنے انکار کیا ہے جب بھی انہوں نے تم سے کوئی کام کرنے کا کہا ہے تم نے بڑی چابکدستی سے وہ کام کیا ہے۔
 

Eman35

Citizen
میری رائے میں، اگر یہ دعویٰ درست ہے تو یہ ہماری قومی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ سوشل میڈیا پر دشمن کی سرمایہ کاری سے عوامی رائے عامہ کو منفی طور پر متاثر کیا جا سکتا ہے اور ملک میں انتشار پھیلایا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ ہے اور اگر اس کا غلط استعمال ہو تو یہ عوامی سوچ اور رویے کو تبدیل کر سکتا ہے۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
koi bahir se funding nahi kar raha, social media pe croro log hain, kuch logo ko control kia ja sakta hay sub ko nahi, phir aisey kaam hi kion kartey ho jin ko social media pe drag kia jata hay, election mein dhandli ka social media ne kaha tha? 9 May false flag operation ka social media ne kaha tha? PTI kay logo ko uthaney ka social media ne kaha tha? abhi kal ki baat hay PTI kay Raouf Hassan pe hamley ka social media ne kaha tha? Islamabad mein Gaza dharney pe car charhaney ka social media ne kaha tha, Car bhi intelligence agency ki thi, car chalaney wala bhi Fouji tha or beta bhi Fouji ka hay, ye sub kuch social media kah raha hay karney ko? Judges pe dabao daalney ko social media kah raha hay, apni marzi kay faisley lainey kay liey har harba istamaal karney ko social media kah raha hay?
Apney kartoot theek karo logo ki zubanein khud hi band ho jaein gi
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ اربوں ڈالر کون خرچ کر رہا ہے اور کس کس کو باہر والے کو مل رہے ہیں پیڈ سوشل میڈیا والے کون ہیں۔ ہمیں بھئ پتہ چلے تاکہ ہم بھئ اپنا حصہ وصول کریں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس منشیات فروش نیفے پوڈری کو چاہیے کہ اربوں ڈالرز دینے والوں کا نام پتہ تو بتا ئے تاکہ ہم جیسے لوگ بھئ اس بہتی گنگا یا بہتے چناب میں ہاتھ دھونے کی بجائے پورا نہاُلیں
 

Back
Top