بتائیں پاکستانی قوم کو 10.57 ارب ڈالرز میں سے ایک بھی ڈالر کیوں نہیں آسکا ؟

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Oh right. Okay so what have they done so far? No one is asking for miracles but at least list out the steps that they have taken so far?
The must and important step are to get the incomplete IMF deal clear out of the way. Restore the imbalance between the price of the imported energy.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
15000 saal? make it less than 5 years. IA.
اگر تو اسکی ہڈیاں کسی وجہ سے
Petrified
ہوگئیں تو پندرہ ہزار سال ممکن ہے ورنہ تو چند سال میں اسکی ہڈیاں گل سڑ جائیں گی
یا پھر اسکو
Mummified
کیا جائے پھر تو لاش بھی
Preservatives
کی وجہ سے
Intact
رہے گی
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تم لوگ اپنا روز کا ناٹک بند کرو تو دنیا بھی تمہیں بچہ سمجھنا چھوڑ دے ۔ ھر روز تو ایک طوفان بدتمیزی برپا کیا ہوتا ہے ، کبھی دھرا ، کبھی جھگڑا ، کبھی کنٹینر کبھی کھوخا ۔
یعنی ساری دنیا سیاست پی کے دیکھتی ہے کہ کیسے شہباز اسپیڈ کی اسپیڈ کے آگے بریکر لگ رہے ہیں اور اسی لیئے انہوں نے پیسہ دینے سے منع کر دیا؟ شاید اسی لیئے وہ وزیروں کے اساسے بھی ڈکلیئر کرنے کا کہہ رہے ہیں؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی ساری دنیا سیاست پی کے دیکھتی ہے کہ کیسے شہباز اسپیڈ کی اسپیڈ کے آگے بریکر لگ رہے ہیں اور اسی لیئے انہوں نے پیسہ دینے سے منع کر دیا؟ شاید اسی لیئے وہ وزیروں کے اساسے بھی ڈکلیئر کرنے کا کہہ رہے ہیں؟


ابے حلیمے ، تُو نے نہیں سدھرنا ۔ تبصرہ کرنے سے پہلے پڑھ تو لے لکھا کیا ہے ، گھامڑ ۔
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Fob5s4AXEAM6YZ3
This is the best post of the day and tells the whole story of Pakistan. This poster should be sent to each and every Pakistani with the title " Pakistan ki barbadi ki kahani char bandon ki zabani"
 

Back
Top