بجلی پر وفاق نے 50 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے،بیرسٹرعقیل ملک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بجلی پر وفاق نے 50 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے، تمام صوبوں کو اعتماد میں لے کر فیصلے کئے جارہے ہیں، آئی ایم ایف نے صوبوں کو ریلیف سے نہیں روکا۔بیرسٹر عقیل ملک

تحریک انصاف والے ملک کو انتشار کی طرف لیکر جانا چاہتے ہیں، انہوں نے آئی ایم ایف کو خط بھی لکھا ہے- بیرسٹر عقیل ملک
https://twitter.com/x/status/1831208139657503088
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل اسی لئیے پاکستان کے بیشتر شہروں میں بجلی کے بل 18000 روپے سے کم نہیں آئے
 

Back
Top