News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
بجلی کی چورری کے خلاف آپریشن کی حقیقت۔ بجلی کے یونٹ کا صرف ایک روپیہ نرخ کم کرنے کے لئے 115 ارب کی چوری روکنا درکار ہے۔ فلحال 1 ارب کی ریکوری ہوئی ہے وہ بھی اکثریت چوری پکڑ کر نہیں بلکہ دو حکومتی محکموں کے سے ان کے بقایا جات موصول کر کے۔
چوری کا سب اے بڑا ذرعیہ بلوچستان کے اندر وہ 50,000 ٹیوب ویل ہیں جو بل نہیں ادا کرتے۔ لیکن ان میں سے ابھی تک ایک بھی نہیں بند ہوا۔ باقی جو 25 کڑور روپے چوری پکڑی ہے وہ معمول کی بات ہے۔ اس سے دگنا بل ایک بڑی صنعت کا ماہانہ آتا ہے آج کل۔
تحریک انصاف دور میں بل کی ریکوری %93 سے زیادہ بڑھ گئی تھی جو تاریخ کی بلند ترین تھی۔ اب محکمہ آج کل کی نئی فگر نہیں دے رہا۔
بجلی چوری کے خلاف ایکشن ضرور لیں لیکن پوری قوم کو ماموں نا بنائیں۔