بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے71 پیسے فی یونٹ اضافہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1709895501989212538
https://twitter.com/x/status/1709895223449616672
نیپرا نے بجلی ایک روپے71 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق اکتوبر کے بلز میں ہوگا

اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا
 

Back
Top