بحری قذاق نواز

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
thanks to these YouTubers, Imran journey to final departure is progressing for on time take off 😁
تم نے یقینا وڈیو دیکھے بغیر تبصرہ کر دیا ہے پٹواری۔وہ کہہ رہا ہے چاینا سے جو لون نورے کے ادوار میں لیا گیا اسے ایک تہائ چھپایا گیا ۔وہ بیس پلس بلین ڈالر کہاں گئے؟ ان سے کیا بنا؟یا وہ کرپشن کی گئی۔
لیکن ایک بات یاد رکھو جو نورے کو سمجھ آ رہی ہے تم جیسے ٹٹوں کو ٹھس بیانئے بنا کر اور اپنی مزید تذلیل پر لگایا ہوا ہے کیونکہ اب قوم کو موقع ملا ہے وہ نورے کے روزانہ کے تضادات کو فرصت سے مشاہدہ کرے ۔عمران سے ڈیپارچر کی پالیسی نہیں ایک فطری عمل ہونا چاہئے تھا ایسے ڈیپارچر اور ایسے نورا ویلکم پر لوگ تھوک رہے ہیں کیونکہ ڈیپارچر اور ویلکم عوام کرتے ہیں اب نیا ویلکم اور پالیسی ڈیپارچر دونوں ذلت سے دوچار ہیں ۔عوام نورے کے بارے میں تبھی ڈیپارچر کر چکی تھی جب اس کا پانامہ بغیر کسی پاکستانی عمل دخل کے باہر آیا تھا۔لوگ اپنے چوکیدار کو معاف تو کر دیتے ہیں دوبارہ ملازمت نہیں دیتے اور نورے نے اپنے عمل سے خود کو چور جھوٹا بد دیانت کرپٹ ثابت کیا تھا ۔