بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے 'میر حاکم محمود چوہدری' کی پہلی تصویر شیئر کر دی

bakhtawr.jpg

بختاور بھٹو زرداری نے اپنے پہلے بیٹے میر حاکم محمود چودھری کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔ ان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے نے تھوڑی سی آنکھیں کھول رکھی ہیں۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بختاور کا بیٹا خوبصورت اور بالکل تندرست ہے۔ کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر 17 اکتوبر کو لی گئی تھی جب میر حاکم محمود چودھری کی ابھی ایک ہفتے کے ہوئے تھے۔

یاد رہے کہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی 29 جنوری کو بلاول ہاؤس کراچی میں پاکستانی نژاد دبئی کے صنعت کار محمود چودھری کے ساتھ ہوئی تھی۔کورونا کے باعث نکاح کی تقریب کو محدود کیا گیا تھا۔

نکاح کی تقریب میں بھٹو و زرداری خاندان اور محمود چودھری کے رشتے دار شریک ہوئے،شادی کی تقریبات کا آغاز محفل میلاد سے کیا گیا تھا۔ بختاور بھٹو کی رسم حنا کی مرکزی تقریب 27 جنوری کو ہوئی تھی جبکہ 28 جنوری کو بھی سندھی و بلوچی رسومات کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

31383854-f2a1-45fe-a39b-36a3fe24a26b.jpg

بختاور بھٹو کے شوہر محمود چوہدری کے والد یونس چوہدری کا خاندان متحدہ عرب امارات میں مقیم ہے جہاں محمود تعمیرات، فنانس اور ٹیکنالوجی کے کاروبار سے منسلک ہیں۔

Last edited:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
قمر زمان کائرہ، یوسف گیلانی اور راجہ پرویز اشرف جیسوں کا نیا لیڈر پیدا ہو گیا ہے۔ اب یہ اس کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوں گے
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میر حاکم نے ابھی صحیح طرح سے آنکھیں بھی نہیں کھولیں اور آپ سب لوگ اس بیچارے کے پیچھے
ہاتھ دھو کرپڑ گئے ہو ….بچے کو آرام سے سانس تو لینے دو؟…..اب اس میں کیا ?
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
bakhtawr.jpg

بختاور بھٹو زرداری نے اپنے پہلے بیٹے میر حاکم محمود چودھری کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔ ان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے نے تھوڑی سی آنکھیں کھول رکھی ہیں۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بختاور کا بیٹا خوبصورت اور بالکل تندرست ہے۔ کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر 17 اکتوبر کو لی گئی تھی جب میر حاکم محمود چودھری کی ابھی ایک ہفتے کے ہوئے تھے۔

یاد رہے کہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی 29 جنوری کو بلاول ہاؤس کراچی میں پاکستانی نژاد دبئی کے صنعت کار محمود چودھری کے ساتھ ہوئی تھی۔کورونا کے باعث نکاح کی تقریب کو محدود کیا گیا تھا۔

نکاح کی تقریب میں بھٹو و زرداری خاندان اور محمود چودھری کے رشتے دار شریک ہوئے،شادی کی تقریبات کا آغاز محفل میلاد سے کیا گیا تھا۔ بختاور بھٹو کی رسم حنا کی مرکزی تقریب 27 جنوری کو ہوئی تھی جبکہ 28 جنوری کو بھی سندھی و بلوچی رسومات کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

View attachment 3245

بختاور بھٹو کے شوہر محمود چوہدری کے والد یونس چوہدری کا خاندان متحدہ عرب امارات میں مقیم ہے جہاں محمود تعمیرات، فنانس اور ٹیکنالوجی کے کاروبار سے منسلک ہیں۔

Rana Asim, Yea batanay ke kia zaroorat thee.
 
Talisman

MPA (400+ posts)
Vomit ???????? Hakim Ali Zardari was a anti Pakistan kunjur. Father of Zardari harami.

This prostitute who has more hair on her ass than Billow Rani, has given birth? Lanath on her. Another harami is born in Sindh..J A LUTTOO.