بختاور نے بلاول کی والدزرداری کے ساتھ اختلافات کی خبروں کو ناکام بنادیا

2ناھاکرکبیالزارداری.png

بختاور بھٹو نے بھائی بلاول بھٹو اور والد آصف زرداری کے ساتھ اختلافات کی خبریں پھیلانے والوں کو جواب دے دیا, سوشل میڈیا پر خاندان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا سرخیوں پر یقین نہ کریں - ہم صرف اور ہمیشہ خاندان کے بارے میں پہلے ہیں

https://twitter.com/x/status/1728460397684932880
بختاور کے ٹویٹ پر صارفین نے شدید ردعمل دے دیا, فواد چوہدری کی اہلیہ حبا نے لکھایہ سب سے پہلے آپ کے خاندان کے بارے میں کیوں ہے؟ میری بیٹیوں کا کیا ہوگا جو والد سے دور ہیں اور جب چاہیں اسے دیکھ بھی نہیں سکتیں۔

https://twitter.com/x/status/1728472230743732643
سعد نجیب نے لکھابختاور بی بی پوری قوم جانتی ہے آپ لوگ ڈرامہ کر رہے ہو، آپ کے بابا، بھائی اور پھوپھو نے کچھ عرصہ شریفوں کے ساتھ ایک تھالی میں مل بیٹھ کر کھایا ہے,کہتے ہیں نا خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ بدلتا ہے,آپ کے بابا اور بھائی نے بھی شریفوں سے گڈ کاپ بیڈ کاپ کھیلنے کی پالیسی سیکھ لی ہے.

https://twitter.com/x/status/1728476072784822368
اینکر ثمینہ پاشا نے لکھاوہ سب تو ٹھیک ہے پر یہ زرداری صاحب نے کپڑے کس کے پہن رکھے ہیںان کے سائز کے نہیں لگ رہے.

https://twitter.com/x/status/1728500274195775867
ایک صارف نے لکھا ان کی اپنی کبھی خوشی کبھی غم فلم چل رہی ہے

https://twitter.com/x/status/1728463739530219555
اوسامہ شفیق نےلکھا زرداری فیملی نے بھی شریف فیملی کی طرح گڈ کاپ بیڈ کاپ کھیلنا شروع کر دیا ہے۔ یہ صرف ان کا عوام کو بیوقوف بنانے کا نیا ٹوپی ڈرامہ ہے ۔اس لیے گزارش ہے ان لوگوں کو زیادہ سیریس نہ لیں۔

https://twitter.com/x/status/1728465344350892502
محسن نے لکھاہاں ہم ہمیشہ جانتے تھے۔ آپ ہمیشہ خاندان میں پہلے ہوتے ہیں۔ یہ سب خاندان کے بارے میں ہے.

https://twitter.com/x/status/1728463011147628599
ایک صارف نے روتے ہوئے عوام کی تصویر شیئر کرتے ہوئے طنز کردیا
https://twitter.com/x/status/1728625417685479879
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بختاور نے بھی تصویر پوسٹ کی,پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے والد آصف علی زرداری کے ساتھ تصویر شیئر کردی,بلاول نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے والد، بہن اور پھپھو فریال تالپور کے ساتھ تصویر جاری کی اور لکھاکہ فیملی.

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا تھا کہ جو پیپلزپارٹی الیکشن لڑے گی اس کا ٹکٹ جاری کرنے کا اختیار بلاول نہیں ان کے پاس ہے، بلاول کو جو ٹکٹ جاری ہوگا اس پر بھی دستخط آصف زرداری کے ہوں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہو گئے تھے جس کے بعد باپ بیٹے میں اختلافات کی خبریں سامنے آئی تھیں تاہم پیپلزپارٹی نے اس کی تردید کی تھی۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری پاور پالیٹکس کے لیے مشہور ہیں جب کہ بلاول بھٹو عوامی سیاست پر یقین رکھتے ہیں اس لیے دونوں کے درمیان سوچ کا فرق وقتاً فوقتاً مختلف مراحل پر دکھائی دیتا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک جلسے کے دوران بزرگ سیاست دانوں کو گھر بیٹھنے کا مشورہ دیا تھا جب کہ ان کے والد آصف زرداری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بلاول ابھی نوجوان ہیں اور زیرِ تربیت ہیں۔
 

Wakeel

MPA (400+ posts)
ہائے اللّٰہ باجی بلو نے ناراض ہو کر زرداری سے کیوں مفت میں دشمنی مول لینی ہے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Family mein ekhtilaaf nahi hona chahiay, chahey Bilawal Family hi kiun na ho.
Sab mill kar lootein, alag alag lootney mein mazah nahi aa,ay ga.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری اور بلو رانی لڑیں زندہ رہیں یا مریں
سانوں کیہہ
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Bilawal knows what happens to family members who dont agree with Zardari..

BTW, why does Zardari look like hes afflicted with something? oh well, hope he gets better. Need to beat him while hes still standing
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اکٹھے مل کر کھانا ہے تو اکٹھے مل کر لوٹنا ہف گا ابو نے لاٹھی چھوڑکر بیٹے کو سمجھا۔ا ہے