سرزمینِ حجاز جس پر چودہ سو سال قبل ایک ایسے مذہب کی بنیاد رکھی گئی جس میں عورتوں کیلئے پابندیاں ہی پابندیاں تھیں۔ اسلام سے قبل کی عورت حضرت خدیجہ جو ایک کامیاب بزنس مین تھی، جس کیلئے پردے، برقعے کا کوئی جھنجھٹ نہ تھا، محرم نامحرم کی کوئی شرط نہ تھی، جو اتنی بااثر تھی کہ مردوں کو اپنا نوکر رکھ کر ان سے کام کرواتی تھی۔ پھر اسلام آیا اور عورتوں کو پردے، برقعے میں لپیٹ کر گھروں کی چار دیواری میں بند کردیا گیا۔معاشرے سے عورت کا کردار ہی ختم کردیا گیا۔
آج اسی سرزمینِ حجاز پر محمد بن سلمان نامی ایک شخص آیا ہے جس نے اپنے معاشرے پر صدیوں سے لگے جہالت کے تالے توڑ دیئے، عورتوں پر لگی ہوئی بیہودہ پابندیاں ختم کردیں، جہالت کو گڈ بائے کہہ دیا اور اپنے معاشرے کو آزاد کردیا۔ محمد بن سلمان اسلام کا مارٹن لوتھر ثابت ہورہا ہے۔ سعودی سرزمین سے اسلام کا خروج ہورہا ہے۔ ملاحظہ کیجئے حجاز کی "مقدس" سرزمین پر امریکی سنگر جینیفر لوپیز کا تھرکتا ہوا رقص۔۔۔

ویل ڈن محمد بن سلمان ویل ڈن۔۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xg1hLDM/jfaoewur.jpg