بدمعاش،غنڈے،سڑک چھاپ،علی امین گنڈاپور کے بیان پر مریم اورنگزیب کاشدید ردعمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
علی امین گنڈاپور کے بیان پر مریم اورنگزیب کا شدید ردعمل

بدمعاش غنڈے اور سڑک چھاپ اپنے گھروں میں اپنی بہنوں سے اسی طرح مخاطب ہوتے ہیں .کیا غیرت مند پٹھان اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں سے اس طرح مخاطب ہوتے ہیں؟

عمران خان نے اِس طرح کے لوگوں کو پروان چڑھایا ہے۔ یہ ہے نو مئی کے مجرموں کی اصلیت۔ اسی غلیظ ذہنیت نے ملک اور سیاست کو گندا کیا ہے۔

یہ ہی غلیظ ذہنیت نوجوان نسل کو گمراہ کرنا چاہتی ہے۔ جو اِس غلیظ اور گھٹیا ذہنیت کو سپورٹ کریں ،وہ بھی ایسے ہی ہیں۔ انہی غلیظ بیانات کی وجہ سے نو مئی کا مجرم کہتا ہے میں امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں۔

یہ لوگ معاشرے کی غلاظت کے ذمہ دار ہیں. یہ ہے خیبر پختونخواہ کا وزیرِ اعلیٰ جو غیرت مند اور خواتین کی عزت کرنے والے پٹھانوں کی نماندگی کر رہا ہے ، خیبر پختونخواہ کے عوام پر ترس آتا ہے دل دکھتا ہے
https://twitter.com/x/status/1832840327230783687
علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ مریم ! میں لاہور آرہا ہوں، مینارپاکستان پر جلسہ کرکے دکھاؤں گا، روک سکتی ہو تو روک کردکھادو، ہم پٹھانوں کی روایت ہے کہ ہم بینڈ، باجا ، بارات کیساتھ آتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1833095890732564836 https://twitter.com/x/status/1833095505704095929 https://twitter.com/x/status/1833137424722997413
 
Last edited by a moderator:

farrukh77

MPA (400+ posts)
علی امین گنڈاپور کے بیان پر مریم اورنگزیب کا شدید ردعمل

بدمعاش غنڈے اور سڑک چھاپ اپنے گھروں میں اپنی بہنوں سے اسی طرح مخاطب ہوتے ہیں .کیا غیرت مند پٹھان اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں سے اس طرح مخاطب ہوتے ہیں؟

عمران خان نے اِس طرح کے لوگوں کو پروان چڑھایا ہے۔ یہ ہے نو مئی کے مجرموں کی اصلیت۔ اسی غلیظ ذہنیت نے ملک اور سیاست کو گندا کیا ہے۔

یہ ہی غلیظ ذہنیت نوجوان نسل کو گمراہ کرنا چاہتی ہے۔ جو اِس غلیظ اور گھٹیا ذہنیت کو سپورٹ کریں ،وہ بھی ایسے ہی ہیں۔ انہی غلیظ بیانات کی وجہ سے نو مئی کا مجرم کہتا ہے میں امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں۔

یہ لوگ معاشرے کی غلاظت کے ذمہ دار ہیں. یہ ہے خیبر پختونخواہ کا وزیرِ اعلیٰ جو غیرت مند اور خواتین کی عزت کرنے والے پٹھانوں کی نماندگی کر رہا ہے ، خیبر پختونخواہ کے عوام پر ترس آتا ہے دل دکھتا ہے
https://twitter.com/x/status/1832840327230783687
علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ مریم ! میں لاہور آرہا ہوں، مینارپاکستان پر جلسہ کرکے دکھاؤں گا، روک سکتی ہو تو روک کردکھادو، ہم پٹھانوں کی روایت ہے کہ ہم بینڈ، باجا ، بارات کیساتھ آتے ہیں۔
kabhi appni zaban check karna haram ki kanez kia tum bhi appne bap bahyo shuru k liye yehi zaban istimal karti hu ju khan k liye karti hu loochi lafangi aurat or haa jante hai dar kis bat ka hai tum logo ko jub inqilab aat hai tu sub baha k le jata hai hal dekha hai app logo ne or mulko ka bus is liye darte hu app loag
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
علی امین گنڈاپور کے بیان پر مریم اورنگزیب کا شدید ردعمل

بدمعاش غنڈے اور سڑک چھاپ اپنے گھروں میں اپنی بہنوں سے اسی طرح مخاطب ہوتے ہیں .کیا غیرت مند پٹھان اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں سے اس طرح مخاطب ہوتے ہیں؟

عمران خان نے اِس طرح کے لوگوں کو پروان چڑھایا ہے۔ یہ ہے نو مئی کے مجرموں کی اصلیت۔ اسی غلیظ ذہنیت نے ملک اور سیاست کو گندا کیا ہے۔

یہ ہی غلیظ ذہنیت نوجوان نسل کو گمراہ کرنا چاہتی ہے۔ جو اِس غلیظ اور گھٹیا ذہنیت کو سپورٹ کریں ،وہ بھی ایسے ہی ہیں۔ انہی غلیظ بیانات کی وجہ سے نو مئی کا مجرم کہتا ہے میں امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں۔

یہ لوگ معاشرے کی غلاظت کے ذمہ دار ہیں. یہ ہے خیبر پختونخواہ کا وزیرِ اعلیٰ جو غیرت مند اور خواتین کی عزت کرنے والے پٹھانوں کی نماندگی کر رہا ہے ، خیبر پختونخواہ کے عوام پر ترس آتا ہے دل دکھتا ہے
https://twitter.com/x/status/1832840327230783687
علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ مریم ! میں لاہور آرہا ہوں، مینارپاکستان پر جلسہ کرکے دکھاؤں گا، روک سکتی ہو تو روک کردکھادو، ہم پٹھانوں کی روایت ہے کہ ہم بینڈ، باجا ، بارات کیساتھ آتے ہیں۔
Bursaat ha abhi......frog tu niklye ga
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Frog GIF
 
Back
Top