برداشت نہیں کرسکتے تو کرتے کیوں ہو؟مریم نواز کا سخت ردعمل

10%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92%D8%A7%D9%85.jpg

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تقریر بند کرنے سے متعلق افواہوں پر مریم نواز شریف نے ردعمل دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے اختتامی سیشن میں آج مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب شیڈولڈ تھا۔

کانفرنس کے دوران کسی نے ڈائس پر موجود عاصمہ جہانگیر کی بیٹی و صحافی منیزے جہانگیر کے کان میں کہا کہ "میاں نواز شریف کا خطاب کروالیں، برین والے انٹرنیٹ منقطع کرنے کیلئے آرہے ہیں"۔

https://twitter.com/x/status/1462427568456577024
نواز شریف کی تقریر شروع ہوتے ہیں اچانک رک گئی جس پر منیزے جہانگیر نے کہا کہ ہم پرانے کھلاڑی ہیں کوئی جگاڑ لگا لیں گے ویسے بھی تاریں کاٹنا چوہوں کا کام ہوتا ہے۔

میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں بھی انٹرنیٹ منقطع کرنے کے حوالے سے بات کی اور کہا کہ زبانیں کھینچ لینے یا تار کاٹ دینے سے مسائل حل نہیں ہوتے، آج اظہار رائے کی آزادی اور انسانی حقوق کی بدترین صورتحال ہے، یہاں سوال پوچھنے پر سیاسی کارکنان اور صحافیوں کو غائب کردیا جاتا ہے انہیں گولیاں ماردی جاتی ہیں، پروگرامز رکوادیے جاتے ہیں یا اینکرز کو نوکریوں سے نکال دیا جاتا ہے۔

انٹرنیٹ پر مختلف پلیٹ فارمز پر لائیو نشر کی جانے والی اس تقریر کے دوران انٹرنیٹ کی بند ش کی افواہوں کے حوالے سے مریم نواز شریف نے بھی ٹویٹر پر اپنا ردعمل دیا اور کہا کہ سوچیں یہ کتنے کمزور لوگ ہیں جو سچ کا سامنا بھی نہیں کرسکتے اور انہیں سب کچھ بند کرنا پڑتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1462415015357472779
انہوں نے اپنی ٹویٹ میں ایک سوال بھی کیا اور کہا کہ "برداشت نہیں کرسکتے تو کرتے کیوں ہو؟"

واضح رہے کہ سینئر قانون دان عاصمہ جہانگیر کی یاد میں ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس سے چیف جسٹس پاکستان سمیت ملک و غیر ملکی سیاسی، صحافتی اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے خطاب کیا ۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں برطانیہ سے نواز شریف کو جوتیاں مار کر نکالا جارہا ہے اگے اسے ویزا نہیں دیا جا رہا عنقریب آپ سنے گیں نواز شریف پاکستان آ رہے ہیں لیکن اس سے پہلے نواز شریف چاہتا ہے مجھے جیل نہ جانا پڑے اس نے اس کے لیے اس نے اربوں روپے خرچ کرنے کا پلان تیار کیا ہےجس سے میڈیا میں اینکروں کا ایک ٹولہ اور بڑے بڑے وکیل خریدے گئے ہیں جو بیک وقت کورس میں نواز شریف کے حق میں بولیں گیں اور نواز شریف کو بے قصور یا جیل میں نہ جانے دینے کے لیے پاؤں کے پبوں تک یعنی ایھڑیوں تک ٹوئی چک کر زور لگائیں گیں چاہے اس کے لیے ان کی پوٹی نکل جائے عنقریب یہ تین تین فٹی اینکریں آپ کو چار چار فٹ اچھلتی نظر آئیں گی منظر دیکھنے والا ہو گا اب دیکھے یہ منظر نامہ کب شروع ہو تا ہے عدلیہ میں نقب زنی کے لیے لوگ تیار ہیں
۔۔۔۔۔۔۔ رانا شمیم اس کی ایک کڑی ہے ادھر جناب چیف جسٹس اطہر من اللہ سو موٹو ایسے ہی نہیں نہیں لیا گیا اور عاصمہ جہانگیر کے پروگرام میں جو کچھ ہو ا او ر آخر میاں نواز شریف مفرور کی تقریر ایسے ہی نہیں کروائی گئی اعتزاز کئی دنوں سے چیخ چیخ کر کہہ رہیں ہیں میاں نواز شریف کو چھوڑنے کا پورا پروگرام بن چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عاصمہ جہانگیر کے نام پر منعقد تقریب میں وکیلوں کی باڈی لیگویج بتا رہی تھی کہ وہ پورے کے پورے نواز شریف کے ساتھ ہیں جس طرح انہوں نے اپنے سامنے بیٹھا کر چیف جسٹس کی بے عزتی کی کہ یہ اعلی جج لوگ اوپر سے آڈر لے کر فیصلے کرتے ہیں ایسے لگ رہا تھا نواز شریف نے اتنے پیسے انہیں کھلائے ہیں کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہا تھی کہ چیف جسٹس کی اور کیسے بیعزتی کرے اور اس کو لندن پیغام جائے کہ دیکھوں ہم کیسے تمھارے دییے پیسوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہے اور پھر چیف جسٹس جس انداز میں اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب دیا وہ بھی دیکھنے کا منظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن وکیلوں کا جزبہ ایسا تھا کہ نواز شریف اور پیسوں بھیجو ہم اپنے اوپر بھی لعنت بھجنے کے لیے تیار ہیں

Terminator;

Minister (2k+ posts)
When there is will, there is a way

Why didn't they arrange a Wireless Inter Net ??? In fact, the function organizers lack the will to air Wadda Dalla
And put the blame on agencies, and create a scene
 
Last edited:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistanis should ask those corrupt Generals, why they have supported these thugs, who are traitors , thieves and criminals!!
Who is going to jail Kiyani and Musharaf to give NRO. Who is going to dig the graves of
Gilani and Zia and hang them!!

Pakistani nation had been paying and will pay a heavy price of their crimes soon.
 
Adnanfarooq86

New Member
10%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92%D8%A7%D9%85.jpg

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تقریر بند کرنے سے متعلق افواہوں پر مریم نواز شریف نے ردعمل دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے اختتامی سیشن میں آج مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب شیڈولڈ تھا۔

کانفرنس کے دوران کسی نے ڈائس پر موجود عاصمہ جہانگیر کی بیٹی و صحافی منیزے جہانگیر کے کان میں کہا کہ "میاں نواز شریف کا خطاب کروالیں، برین والے انٹرنیٹ منقطع کرنے کیلئے آرہے ہیں"۔

https://twitter.com/x/status/1462427568456577024
نواز شریف کی تقریر شروع ہوتے ہیں اچانک رک گئی جس پر منیزے جہانگیر نے کہا کہ ہم پرانے کھلاڑی ہیں کوئی جگاڑ لگا لیں گے ویسے بھی تاریں کاٹنا چوہوں کا کام ہوتا ہے۔

میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں بھی انٹرنیٹ منقطع کرنے کے حوالے سے بات کی اور کہا کہ زبانیں کھینچ لینے یا تار کاٹ دینے سے مسائل حل نہیں ہوتے، آج اظہار رائے کی آزادی اور انسانی حقوق کی بدترین صورتحال ہے، یہاں سوال پوچھنے پر سیاسی کارکنان اور صحافیوں کو غائب کردیا جاتا ہے انہیں گولیاں ماردی جاتی ہیں، پروگرامز رکوادیے جاتے ہیں یا اینکرز کو نوکریوں سے نکال دیا جاتا ہے۔

انٹرنیٹ پر مختلف پلیٹ فارمز پر لائیو نشر کی جانے والی اس تقریر کے دوران انٹرنیٹ کی بند ش کی افواہوں کے حوالے سے مریم نواز شریف نے بھی ٹویٹر پر اپنا ردعمل دیا اور کہا کہ سوچیں یہ کتنے کمزور لوگ ہیں جو سچ کا سامنا بھی نہیں کرسکتے اور انہیں سب کچھ بند کرنا پڑتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1462415015357472779
انہوں نے اپنی ٹویٹ میں ایک سوال بھی کیا اور کہا کہ "برداشت نہیں کرسکتے تو کرتے کیوں ہو؟"

واضح رہے کہ سینئر قانون دان عاصمہ جہانگیر کی یاد میں ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس سے چیف جسٹس پاکستان سمیت ملک و غیر ملکی سیاسی، صحافتی اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے خطاب کیا ۔
Uper uper sy, ahista ahista..
 
The wizard

MPA (400+ posts)
Pakistan ka net waisy b sahi nahi chalta ptcl walo thori haya kro London k network k samny b insult krwa rhy ho hamari