برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن آمد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1701846839056613609
امریکی سفیر کے بعد برطانوی ہائی کمشنر کی بھی الیکشن کمیشن آمد، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرینگی۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1701840554651467853
یادرہے کہ برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ کو دھاندلی کے الزامات پر کینیا سے نکالا گیا تھا

واضح رہے کہ کچھ روز قبل پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے اسلام آباد میں ملاقات کی تھی۔

ڈونلڈ بلوم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں کا انتخاب پاکستانی عوام کو کرنا ہے، پاکستانی عوام جس کو بھی منتخب کریں، امریکا اُس کے ساتھ پاک-امریکا تعلقات کو وسیع اور گہرا کرنے کے لیے کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سالوں کی کالونی ہے . اپنے غلاموں کو ذاتی طور پر ٹارگیٹ دینے آ رہے ہیں باری باری

اس بدمعاشی کو تو عوام ہی روک سکتی ہے . وہ بھی اگر ان میں غیرت نام کی کوئی چیز ہے تو
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

سالوں کی کالونی ہے . اپنے غلاموں کو ذاتی طور پر ٹارگیٹ دینے آ رہے ہیں باری باری

اس بدمعاشی کو تو عوام ہی روک سکتی ہے . وہ بھی اگر ان میں غیرت نام کی کوئی چیز ہے تو
افوجیوں نے اس امریکی برطانوی ٹاوٹی سے جو کمایا ہےوہ کدھر ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں پاکستانی مرے اور ان کے گھر نہ رہے ۔جو یہ سوال پوچھے وہ غدار ہے جو یہ سب کرے وہ محب وطن ہے ۔ ایک بڑا محب وطن ایڑیاں رگڑتا دوبئی مرا ہے ابھی
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1701846839056613609
امریکی سفیر کے بعد برطانوی ہائی کمشنر کی بھی الیکشن کمیشن آمد، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرینگی۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1701840554651467853
یادرہے کہ برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ کو دھاندلی کے الزامات پر کینیا سے نکالا گیا تھا

واضح رہے کہ کچھ روز قبل پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے اسلام آباد میں ملاقات کی تھی۔

ڈونلڈ بلوم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں کا انتخاب پاکستانی عوام کو کرنا ہے، پاکستانی عوام جس کو بھی منتخب کریں، امریکا اُس کے ساتھ پاک-امریکا تعلقات کو وسیع اور گہرا کرنے کے لیے کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
گورا سفیر بھی ہماری عورتیں رگڑے اور گوری سفیر بھی ہمارے مردوں کی مارے۔ اتنی نا انصافی اتنا ظلم
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
System is crumbling and the imperial forces are in a panic mode to save their pet rats from a certain drowning.
It's actually the opposite.

Imperial forces are publicly telling everyone that it's them who are going to decide who's turn it is next.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

سالوں کی کالونی ہے . اپنے غلاموں کو ذاتی طور پر ٹارگیٹ دینے آ رہے ہیں باری باری

اس بدمعاشی کو تو عوام ہی روک سکتی ہے . وہ بھی اگر ان میں غیرت نام کی
کوئی چیز ہے تو
why coming?
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Can imagine our Ambassador given any meeting with election officials in any self Respecting Western country. Beghairat arse lickers
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
گورو کی یہ بات ماننی پڑی گی کہ اپنا ڈھیٹ پناا کُھل کر دکھاتے ہیں۔ ورنہ کمشنر کو ایمبیسی بھی بُلا کر مُلاقات کر سکتے تھے۔ پاک فوج میں اتنا دم کدھر کے الیکشن کمشنر سے اُس کے دفتر جا کر ملیں۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ایک آزاد ملک کے آزاد انتخابات کی پلینگ کرنے کے لیئے یہ ایک ضروری ملاقات تھی۔

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
In China, India , Iran .. you cannot even imagine these kind of meetings with their electioncommission or police , they are doing it in Pakistan only because of traitors, Slaves and corrupt Generals of Pakistan.
 
Back
Top