برطانیہ میں بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید

ukh1i11.jpg

برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کو متعدد بار مختلف مواقعوں پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 24 ملزمان کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی,برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سزا پانے والوں میں 42 سالہ خرم رازق کو 22 سال، 46 سالہ ناصر حسین کو 18 سال، 44 سالہ ظفر قیوم کو 30 سال، 47 سالہ انصار قیوم کو 20 سال، 43 سالہ محمد جبار قیوم کو 13 سال، 45 سالہ محمد عمران زادہ کو 15 سال، 37 سالہ مائیکل برکنشا کو 8 سال، 40 سالہ عمران مہربان کو 13 سال

جبکہ 38 سالہ سرکوت یاسین کو 15 سال، 48 سالہ محمد سلیم ناصر کو 19 سال، 37 سالہ عرفان خان کو 12 سال، 39 سالہ عمر فاروق حسین کو 18 سال، 40 سالہ سرفراز حسین ریاض کو 15 سال، 38 سالہ ظفر اقبال کو 17 سال، 38 سالہ ناصر اقبال کو 10 سال، 47 سالہ محمد کو 17 سال، 42 سالہ بلال پٹیل کو 13 سال، 53 سالہ آصف علی کو 24 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

اسی طرح 39 سالہ محمد توصیف حنیف کو ساڑھے 9 سال، 38 سالہ علی شاہ کو 10 سال، 38 سالہ موشین ندات کو ساڑھے سات سال، 49 سالہ سرفراز میراف کو ساڑھے چار سال، 38 سالہ محمد نظام ناصر کو سات سال قید اور 45 سالہ امیر علی حسین کو آٹھ سال قید کی سزا سنائی گئی,یہ ملزمان ویسٹ یارکشائر میں 1999 سے 2012 کے درمیان متعدد کم سن لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے مرتکب پائے گئے۔

اس کیس کی ابتدا 2018 میں 8 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی تحقیقات کے دوران ان ملزمان کی گرفتاریوں سے ہوئی۔ تحقیقات کے دوران ملزمان کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا اور دیگر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات بھی رپورٹ کیے گئے۔

عدالت میں 2022 میں ان ملزمان کو چارج شیٹ کیا گیا جس کے بعد آج ان سفاک ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔ ملزمان کی شناخت ظاہر کرنے پر پابندی اُٹھالی گئی جس کے بعد ملزمان کے نام اور تصاویر بھی سامنے آگئیں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

پھدستان زندہ باد
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...in Haraam k pillon ka sirf naam hi musalman wala hai.
.........in haramiyon ko ab kabhi bhi jail say bahar nahi nikaalna chahiay.
 
cheema lahori

Councller (250+ posts)
سالے حرامزادے سب کے سب مکّے، مدینے والے مسلمان ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

Bro you can talk without use the name of MAKAH /MADINA.
Mind your language MAKAH MADINA does not teach these things . Islam also give punishment on these acts
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo goberseas ne kisi aik chez mein tu naam roshan kiya mulk ka.
These morons don’t represent the majority.In my area most of the youngsters have done very well.They have become doctors,lawyers,engineers and teachers .These low lives didn’t take advantage of getting good education.A lot of them got involved in criminal activists like drug dealing,prostitution,robberies etc.I am glad they got long prison sentences.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo goberseas ne kisi aik chez mein tu naam roshan kiya mulk ka.

Desi UK community which is mostly from Mirpuri is probably the most Jahil overseas Pakistani community anywhere

Due to inbreeding ( because no one wants to marry them from mainstream Pakistan ) their 3 rd generation is most backward community, they live in ghettos deal in drugs and frauds mostly and live off on free money given by govt

Of course there will be exceptions