بریکنگ نیوز ❗Imran Khan's meeting in Jail

Azpir

MPA (400+ posts)
بریکنگ نیوز باوثوق اور اندرونی ذرائع نے بتایا ہے کے آخر وہ ہو ہی گیا جسکی باز گشت کی جا رہی تھی ۱۰ اپریل کی رات کواسٹیبلشمنٹ کی ایک خاص شخصیت نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور کچھ اہم امور پر سمجھوتہ ہو گیا ہے۔ برف پِگلنا شروع ! عمران خان نے ون پوائنٹ ایجنڈا پر اپنی اور بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ سامنے رکھ دیا، بدلے میں عمران خان نے یقین دہانی دلائی ہے کے وہ باہر نکل کر اسٹیبلشمنٹ کو اڑے ہاتھوں نہیں لے گا اور نہ ہی سیاسی عدم استحکام کی طرف پارٹی کو لے کر جائے گا اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے نے کوئی ختمی جواب نہیں دیا اور عندیہ دیا کے وہ حکام بالا سے پوچھ کر بتائے گا - یہ خبر کسی بھی طریقے سے کنفرم کروائی جا سکتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1778736178319011951 https://twitter.com/x/status/1778746497489674246
Jab se Tamgha Imtiaz colonel k zariay gya ha she became super anti Imran. 😂
 
zerozero

MPA (400+ posts)

Baqol Imran Khan.... "Aik to yeh log perhay likhay nahin, dosra yeh koshish bhe nahin kertay"...
yeh sub per fit ata hay, in jahil Journalists per or corrupt jahil politicians per bhe..

بریکنگ نیوز باوثوق اور اندرونی ذرائع نے بتایا ہے کے آخر وہ ہو ہی گیا جسکی باز گشت کی جا رہی تھی ۱۰ اپریل کی رات کواسٹیبلشمنٹ کی ایک خاص شخصیت نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور کچھ اہم امور پر سمجھوتہ ہو گیا ہے۔ برف پِگلنا شروع ! عمران خان نے ون پوائنٹ ایجنڈا پر اپنی اور بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ سامنے رکھ دیا، بدلے میں عمران خان نے یقین دہانی دلائی ہے کے وہ باہر نکل کر اسٹیبلشمنٹ کو اڑے ہاتھوں نہیں لے گا اور نہ ہی سیاسی عدم استحکام کی طرف پارٹی کو لے کر جائے گا اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے نے کوئی ختمی جواب نہیں دیا اور عندیہ دیا کے وہ حکام بالا سے پوچھ کر بتائے گا - یہ خبر کسی بھی طریقے سے کنفرم کروائی جا سکتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1778736178319011951 https://twitter.com/x/status/1778746497489674246
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بے چارہ فوجی واہگہ بارڈر پر ایک ٹانگ اٹھا اٹھا کر تھک گیا کوئی تمغہ نا ملا لیکن
دونوں ٹانگیں اٹھانے والئ غریدہ فاروقی کو جرنیلوں نے تمغہ دے کر ایک ٹانگ اٹھانے والے بہادر جوان کے ساتھ بہت زیادتی کی ہے
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
اور آپ کو اب بھی امید ہے کہ ایسا ہو سکتا ہے جبکہ نیازی کے سارے کیسز ویسے ہی عدالتوں سے فارغ ہو چکے؟؟؟
Kon se case farigh hue? Sirf aik case mein saza suspended hui hai, judgement suspend nahi hui.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Kon se case farigh hue? Sirf aik case mein saza suspended hui hai, judgement suspend nahi hui.
تین میں سزا ہوئی، ایک میں معطل ہوگئی، باقی دو میں بھی کچھ دنوں تک ہو جائے گی، سارے کیسز ہی ایسے ہیں