Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1812018656617935083
https://twitter.com/x/status/1812027508256018865
میں ایک سال سے چیزیں دیکھتا آرہا تھا اور میں مطمئن نہیں تھا پھر 7 دن میں اندر (جیل) میں رہا، بڑے اطمینان سے سوچا، میرے بڑے بھائی ہیں بریگیڈئیر ریاض انہوں نے مجھے ثبوت دکھائے اور پوچھا کہ بتاؤ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو یا یہودیوں کے شے پر اس تحریک کے ساتھ کھڑے ہو، میں نے کہا میں تو پاکستان کے ساتھ ہوں۔ فیاض چوہان
https://twitter.com/x/status/1812022986527969534
مجھ سے کوئی زبردستی نہیں کرسکتا، میں جیل میں اطمینان سے سوچا، بریگیڈیئر ریاض نے مجھے کچھ ثبوت دکھائے اور پوچھا کہ تم پاکستان کے ساتھ ہو یا اس فساد کے ساتھ؟ فیاض چوہان
یہ فوجی افسر کس حیثیت میں اور کونسے قانون کے تحت جیل میں ملنے گیا فوج پر ایسا الزام عائد کرنے پر فیاض الحسن چوہان کو شرم آنی چاہیے
https://twitter.com/x/status/1812362268392444291
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FV4yDxr.jpeg