"بری امام کے عرس کی بحالی کی برکت سے پاکستان معاشی قوت بنے گا۔ اسحاق ڈار

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
The religion of Islam (Submission) today continues to be one of the most misunderstood religions in the world. One reason for this is the fact that for centuries this beautiful religion has been unduly presented to the world through the so-called Muslim people, scholars, and countries that do not act or function in an Islamic manner, according to the teachings of the Quran. The result of centuries-long ignorance is obvious. Not only has the religion of Islam been given a bad name, but also Muslims all around the world today are suffering the consequences of abandoning the teachings of the Quran, in favor of innovations that have nothing to do with religion.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
830835_82031153.jpg

اسلام آباد : (دنیا نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے حضرت بری امامؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے آغاز پر دربار میں حاضری دی اور چادر پوشی کی۔

نائب وزیر اعظم اور سربراہ دربار بری امام کمیٹی اسحاق ڈار کی جانب سے چادر پوشی کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے، اسحاق ڈار نے چادر پوشی کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ عرس پاک کی بحالی ہوئی ہے، سولہ سال بعد یہ عرس اور میلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ عرس یوم آزادی کو ہونا چاہیے، اب عرس پندرہ، سولہ اور سترہ اگست کو ہوا کرے گا اور اب صرف عرس مبارک ہی ہوا کرے گا، میلہ نہیں ہو گا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ میلے پر جو نامناسب چیزیں ہوتی ہیں وہ نہیں ہوں گی، عرس کی برکت سے پاکستان معاشی قوت اور جلد چوبیسویں معیشت بنے گا، 2017 میں پاکستان کی معاشی ترقی روک دی گئی، معاشی ترقی بھی جلد نظر آئے گی جبکہ پاکستان اسلامی امہ کی قیادت کرے گا۔

نائب وزیر اعطم نے مزید کہا کہ پاکستان کو معاشی قوت بناناتر جیح ہے، ملک کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہیں، دعا ہے کہ بزرگوں نے جو خواب دیکھے پاکستان وہ حاصل کرے۔

Source
Ullu kaa puttha religous concepts severly messedup
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب بزرگ معیشت دان اپنی اپنی قبروں میں سے پاکستان کی معیشت ٹھیک کریں گے یعنی زندوں کی بس ہوگئی بلکہ حد ہوگئی اور بات قبروں تک جا پہنچی ہے
 
Design2282

Politcal Worker (100+ posts)
صحیح کہہ رہا ہے یہ چپڑ کناتیا ، امریکہ اور یورپ کے ہر شہر میں ایک بری امام موجود ہے ، اسیُ لیۓ اتنی ترقی ہو رہی ہے
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
اس بھوسڑی والے گانڈو سے کوئی پوچھے ، جاپان میں کونسا " بری امام " ہے
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
830835_82031153.jpg

اسلام آباد : (دنیا نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے حضرت بری امامؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے آغاز پر دربار میں حاضری دی اور چادر پوشی کی۔

نائب وزیر اعظم اور سربراہ دربار بری امام کمیٹی اسحاق ڈار کی جانب سے چادر پوشی کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے، اسحاق ڈار نے چادر پوشی کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ عرس پاک کی بحالی ہوئی ہے، سولہ سال بعد یہ عرس اور میلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ عرس یوم آزادی کو ہونا چاہیے، اب عرس پندرہ، سولہ اور سترہ اگست کو ہوا کرے گا اور اب صرف عرس مبارک ہی ہوا کرے گا، میلہ نہیں ہو گا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ میلے پر جو نامناسب چیزیں ہوتی ہیں وہ نہیں ہوں گی، عرس کی برکت سے پاکستان معاشی قوت اور جلد چوبیسویں معیشت بنے گا، 2017 میں پاکستان کی معاشی ترقی روک دی گئی، معاشی ترقی بھی جلد نظر آئے گی جبکہ پاکستان اسلامی امہ کی قیادت کرے گا۔

نائب وزیر اعطم نے مزید کہا کہ پاکستان کو معاشی قوت بناناتر جیح ہے، ملک کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہیں، دعا ہے کہ بزرگوں نے جو خواب دیکھے پاکستان وہ حاصل کرے۔

Source

These people have no shame. They are distracted from the basic roots and pricinpels of Islam.

Tauheed ki samjh tak nahi in ko..

Koi Ya Ali Madad keh raha hai, koi Bari Imam ko economy se link ker raha hai, koi pakpatan ja ker sajday ker raha hia, koi data darbar hazri day raha hai..

Back
Top