بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خاتمے کا ہمارا عزم کمزور نہیں کرسکتے، آرمی چیف

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
What a joke ???? you cant do anything to stop these attacks .... ISI is very bz in political games .How many young soldiers have been killed ? how many young women are widows , children orphans ? Just label young killed as " SHAEEDS" Honour of rifles fires and a flowers..... an interview of an old father of deceased soldiers and wait for next incident,,,,
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بھارت چند روز پہلے ہی چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بنا تھا اور اب بھارت نے سورج کے مشاہدے کیلئے بھی اپنا مشن روانہ کر دیا ہے۔ چاند پر اترنے کے بعد بھارت کائنات کے اہم ترین جزو سورج پرتحقیقات کرنیوالے ممالک میں شامل ہو جائیگا اور ہم لگے رہیں گے سیاست، ریاست اور عوام پر اپنی جابرانہ حکمرانی قائم کرنے میں۔امیرعباس
https://twitter.com/x/status/169789628411847490
ameh1i11hh12121.jpg
1​
 

Analysis2021

MPA (400+ posts)
بھارت چند روز پہلے ہی چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بنا تھا اور اب بھارت نے سورج کے مشاہدے کیلئے بھی اپنا مشن روانہ کر دیا ہے۔ چاند پر اترنے کے بعد بھارت کائنات کے اہم ترین جزو سورج پرتحقیقات کرنیوالے ممالک میں شامل ہو جائیگا اور ہم لگے رہیں گے سیاست، ریاست اور عوام پر اپنی جابرانہ حکمرانی قائم کرنے میں۔امیرعباس
https://twitter.com/x/status/169789628411847490
ameh1i11hh12121.jpg
1​
Bharat Chand per
aur Pakistani G***nd per
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Bharat Chand per
aur Pakistani G***nd per
انڈیا کو انڈیا کے فوجی جرنیلوں نے چن پر چڑھا دیا
اور پاکستان کو کچھ زانی شرابی حرامی غداروں نطفہ حراموں کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں نے ۔۔۔ پر چڑھا دیا
 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Chand per to ghas bhi nahin ugti...

Once our great general Zia said these words about Siachen when India took it over. "Siachen per to ghas bhi nahin ugti"

So tension not. Our generals know what is important and urgent.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کچھ جاہلوں زانیوں شرابیوں حرامیوں غداروں کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں کو نہیں پتہ کہ ایف اے سے آگے بھی تعلیم ہوتی ہے
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
1264252_082830_updates.jpg


آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خاتمے کا ہمارا عزم کمزور نہیں کر سکتے، ہم نے دہشتگردی کے خلاف طویل جنگ لڑی ہے اور آخری دم تک لڑتے رہیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا، بنوں میں گزشتہ روز فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 9 فوجی شہید ہوئے تھے۔
اس موقع پر سپہ سالار نے کہا کہ دہشتگردوں کے بزدلانہ ہتھکنڈے فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور قوم کو کبھی جھکا نہیں سکتے۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کی خام خیالی ہے کہ وہ ہمارے آہنی عزم اور ریاست کی رٹ کو چیلنج کرسکتے ہیں، دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خاتمے کا ہمارا عزم کمزور نہیں کرسکتے۔
آرمی چیف نے کہا کہ مسلح افواج مادر وطن سے دہشتگردی کا ناسور ہر قیمت پر ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف کردار ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف نے فوجیوں کے بلند حوصلے اور غیر متزلزل عزم کو سراہا۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان میں امن و استحکام ہمارے شہداء کی قربانیوں کی مرہونِ منت ہے، قوم شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کرتی ہے، شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

چیف آف آرمی اسٹاف کو خودکش دھماکے اور سیکیورٹی سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی، انہوں نے افسران اور جوانوں سے ملاقات بھی کی اور اُن کے عزم کو سراہا۔

جنرل عاصم منیر بنوں دھماکے میں زخمی افراد کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ بھی گئے، انہوں نے زخمی افراد سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔

سربراہ پاک فوج نے یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ قوم دکھ کی اس گھڑی میں شہید جوانوں کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔

Source

he must have changed his pants after this statement.....
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Harami Kanjar baygherat jungli kay woh he ghissay pittay jumlay.
Haram zadoon kitnay generals ab tak maaray gaay hain?
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
سعودیوں کی طرف سے دی گئی گھڑی کی خریدوفروخت کی پاکستانی اسلام میں اجازت نہیں، لیکن پاکستانی حکمران گروہ ملکی خودمختاری کو بیچ کر ملکی دولت اور عوام کو دشمنوں کے ہاتھ بیچ سکتے ہیں، یہ پاکستان اسلام کے لیے باعث شرم نہیں ہے۔
 

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1698319151302066549
عمران خان کی جان لینےکےلئے قاتلانہ حملہ ہوا

عمران خان پرانتقامی بنیادوں پر200مقدمات بنائے گے

غیر قانونی سزا اور جعلی سائفر مقدمہ عمران خان30روزسے جیل کےتمام ظلم اورسختیاں براداشت کررہا

لیکن وہ پاکستان چھوڑکرباہرنہیں گیا
 

tracker22

MPA (400+ posts)
امن اور سلامتی صرف عوامی حکومت میں ہے، فوج کو چاہیۓ کہ اپنا نوریہ بستر اٹھانے اور بیرکوں میں واپس جاۓ ، خود پر ، عوام پر ، اور ملک پر رحم کرے ۔
 

Back
Top