بس بہت ہوگیا، مذاکرات ہونے چاہئیں،بیرسٹر گوہر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بس بہت ہو گیا، ملک کو بہتری کی طرف بڑھانا چاہئے، مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے، پہلے بھی ہم آگے بڑھ رہے تھے، رابطے بہترین جا رہے تھے، ایک سطح پر رابطے ختم ہو گئے، اُمید ہے رابطے دوبارہ بحال ہوں گے، بیرسٹر گوہر کی اہم گفتگو
https://twitter.com/x/status/1867827180161708450
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Peyton Manning What GIF by Gatorade

بس بہت ہوگیا، مذاکرات ہونے چاہئیں،بیرسٹر گوہر

 

cheema lahori

MPA (400+ posts)
بھائی کس چیز کے مذاکرات گولی چلی ہے گولی 12 لاشیں اپ کنفرم کر رہے ہو یہ شہیدوں کے خون سے سودا ہوگا مذاکرات نہیں چاہیے جب خان نے مذاکرات کی بات
 

cheema lahori

MPA (400+ posts)
اگر مذاکرات کرنے تھے تو اس تحریک کو یہاں تک لانے کی کیا ضرورت تھی 2022 اپریل میں مذاکرات کا لینے تھے خان کو 18 مہینے سے جیل کاٹنے کی کیا ضرورت تھی اگر مذاکرات کرنے تھے اب یہ فیصلہ کن مرحلہ ہے یا یہ ملک جنرل چلائیں گے یا سولین چلائیں گے
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
This guy needs to go and someone aggressive needs to come in. How can anyone hold talks with murderers? The party should be all out trying to punish the criminals, not negotiate with them.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ظلم بھِی خان صاحب نے خود اور ہمارے اوپر کیا ہے کمپرومائزڈ قیادت دے کر
 

Back
Top