Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جعفر ایکسپریس میں 21 مسافروں اور 4 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر بحث کے دوران طلال چوہدری کا "تنظیم سازی" کا ذکر۔ بشریٰ بی بی پر بھی تنقید کی۔ حکومتی ارکانِ اسمبلی کے قہقے۔ حکومت کے نزدیک 25 جانوں کی کل یہ اوقات ہے۔
https://twitter.com/x/status/1900461695639633966
'' تنظیم سازی بنی گالہ میں پروفیسر بشریٰ سے سیکھنا چاہتا ہوں ''
https://twitter.com/x/status/1900513578375172250
https://twitter.com/x/status/1900461695639633966
'' تنظیم سازی بنی گالہ میں پروفیسر بشریٰ سے سیکھنا چاہتا ہوں ''
https://twitter.com/x/status/1900513578375172250