Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بشریٰ بی بی سے متعلق آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سوفٹ کارنر رکھتے تھےکہ پرہیز گار خاتون ہیں، عبادت کا مسئلہ ہوگا، خاتون ہونے کی وجہ سے بنی گالہ کی سہولت دی لیکن اب بشریٰ بی بی بہت تکلیف میں ہیں، جاوید چوہدری۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1794829040903410144
جس خاتون کے حیض کے ایام بھی عدالت میں ڈسکس کیے گئے، جس کے اوپر شادی شدہ ہوتے ہوئے زنا کرنے کا الزام لگایا گیا، جس خاتون کی جوان بیٹیوں کو اپنی والدہ کے پاکدامنی کی گواہی دینا پڑی، پنساری جاوید چودھری فرماتے ہیں اس خاتون کے بارے میں دو بڑوں کے دل میں سافٹ کارنر تھا، سافٹ کارنر تھا تو سزا ہو جانے کے بعد تھا، سزا سے پہلے جو عدت کیس میں میڈیا ٹرائل کیا گیا اس کا کفارہ کون ادا کرے گا؟سعید بلوچ
https://twitter.com/x/status/1794972661757468721
جاوید چوہدری اور اس قماش کے تمام صحافی نما ٹاؤٹ دن رات بشری بی بی کی توہین کرتے رہے، ان پر اپنےکالمز میں جادو ٹونے کے الزامات لگائے، ہر قسم کی غلاظت اپنے منہ سےاگلی، سابقہ شوہر اور ذاتی نام کوگالی بنادیا۔۔اللہ کی شان! اب جاوید چوہدری کو بشری بی بی کی عزت اور پرہیز گاری کی فکرہے۔عائشہ بھٹہ
https://twitter.com/x/status/1794830528195281002
پرہیز گار خاتون ہیں عبادت کرتی ہیں اور جیل میں سزا عدت کیس بنا کر کروائی جس میں بدکاری کی گواہی بھی ڈلوائی تھی پرہیز گار عبادت گزار خاتون کے لئے سافٹ کارنر چیک کریں انکو خود بھی نہیں پتہ لگتا ہم نے کیا منجن بیچا تھا اور اب کیا بول رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1794838867897360841

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7Gxkfzw/dhai1h11i.jpg