Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بشریٰ بی بی پر ظلم اور سختیاں مریم نواز کے کہنے پر کی جاتی ہیں مریم نواز "کہیں" سے ہدایات لیتی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے ان ہدایات پر عمل درآمد کرواتی ہیں ۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1893150182285443126
جیلر کی اتنی اوقات نہیں کہ وہ عمران خان سے ملاقات کے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرے ، عمران خان کہہ چکے ہیں کہ جیل میں ایک کرنل بیٹھا ہوا ہے جو اوپر سے احکامات لے کر جیل کو کنٹرول کرتا ہے۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1893153153324917139
جب بھی پاکستان تحریک انصاف سیاسی موقف سامنے رکھتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار پر بات کرتی ہے تو عمران خان سے ملاقاتیں روک دی جاتی ہیں ۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1893151175848997085