بشریٰ بی بی ڈی چوک سے جانا نہیں چاہتی تھیں،مریم ریاض وٹو

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بشریٰ بی بی ڈی چوک سے جانا نہیں چاہتی تھی، ان کو زبردستی نکالا گیا. بشریٰ بی بی کو نہیں معلوم کہ ان کو کہاں رکھا گیا ہے، بشریٰ بی بی علی امین گنڈا پور کی ٹیم کے حبس بجا میں ہیں، مریم ریاض وٹو ہمشیرہ بشریٰ بی بی
https://twitter.com/x/status/1861843426741752233
بشریٰ بی بی کو زبردستی خیبر پختونخوا کے کر جایا گیا ہے بشریٰ بی بی سی چوک نہیں چھوڑنا چاہتی تھیں بشریٰ بی بی نے راستے سے کودنے کی کوشش بھی کی ۔ پشاور سے آتے ہوئے بھی بشریٰ بی بی کو اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔ یہ سب باتیں خود بشریٰ بی بی نے بتائی ہیں اور تصدیق بھی ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
https://twitter.com/x/status/1861965461153300873
 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
GdX6fuuXkAEKyWu

GdX6fwRXwAAstul

 

cheema lahori

MPA (400+ posts)
اسم منیر مردہ باد فوجی جنرل مردہد تمام فوجی جنہوں نے اسلام اباد میں سکر کا ساتھ دیا مردہ پاد
 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
بیچاری ڈی چوک سے کیا گئی ظالم تماش بینوں نے بشری' بائی کا
کوٹھا ہی جلا دیا

Gdan9H7akAAbKGZ
 

Back
Top