Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بشریٰ بی بی کو 15 ماہ تک 9 مئی کے کیسز میں شامل تفتیش نہیں کیا گیا ،پنجاب پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعتراف کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کی جانب سے بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے کیسز میں بدنیتی سے ملوث کرنے پر سوالات اٹھا دیے
سوا سال ہو گیا، اب کہانی ختم ناں، یہ تو نہیں ہو سکتا کہ ایک کیس میں نکلے اور دوسرے میں گرفتار ہو، بشریٰ بی بی کے خلاف کوئی ثبوت ہے، نہیں ناں؟،اگر پولیس نے گرفتار نہیں کیا تو مطلب اب نہیں کرنا، سوا سال تک پولیس نے تفتیش نہیں کی تو اب گرفتاری کی کیا ضرورت ہے؟، چیف جسٹس عامر فاروق
https://twitter.com/x/status/1821062602123780140
آپ ڈی آئی جی ہیں ، چیف جسٹس
نہیں میں ایس ایس پی ہوں ، ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی
چلیں آپ بتائیے گا کیا انکی گرفتاری ضرورت ہے ، چیف جسٹس
فی الحال انکی گرفتاری کی ضرورت نہیں ، ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی
فی الحال کیا مطلب؟؟؟ فی الحال نہیں ہوتا قانون بتائیں ، چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1821061797534703992
بشریٰ بی بی کئی ماہ سے جیل میں ہے ،اگر تفتیش کرنا تھی تو اب تک کیوں نہیں کی گئی؟؟؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا سوال

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/I5avgJg.jpeg