بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری نجی چینلز کا سامنے لانے کا دعویٰ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1689942196055838720
https://twitter.com/x/status/1689942134038872065
https://twitter.com/x/status/1689933704121217024
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آئی ہے جس میں ہوشربا اور چشم کُشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔

مبینہ ڈائری میں بشریٰ بی بی چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی ڈکٹیشن دے رہی ہیں، بشریٰ بی بی یہ تک بتا رہی ہیں کے پی ٹی آئی کی سیاسی حکمتِ عملی کس وقت کیا اور کیسی ہو گی، بشریٰ بی بی یہ بھی بتا رہی ہیں کہ کون کیسے عدلیہ، فوج اور حکومت پر دباؤ ڈالے گا؟

بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اگر گورنر راج لگائیں تو قانونی چارہ جوئی اور شہر بند کرنے کی تیاری کی جائے، اگر گورنر راج لگائیں تو پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔


مبینہ ڈائری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اتنا پریشر دینا ہے کہ عدالت کوئی نیگیٹو فیصلہ نہ دے سکے یعنی بہت لوگ ہوں، پہلے اعلان نہیں کرنا اور پارٹی کو نہیں بتانا کہ آپ کتنے دنوں کے لیے آ رہے ہیں، عدالتی فیصلے والے روز صبح سے عوامی فضا بنا دینی ہے کہ عدالت کوئی منفی فیصلہ نہ کر سکے، بہتر یہ ہے کہ بڑے بڑے وکیلوں سے بیان دلوائیں، بس ایک پریشر رکھنا ہے۔

عمران خان کی اہلیہ کی مبینہ ڈائری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ وکیلوں نے جو کچھ اہم سوال کرنے ہیں اور خان نے نہیں بولنے وہ یہ ہیں، ہم جو بھی درخواست لے کر جاتے ہیں انصاف کے لیے وہ کیوں نہیں سنی جاتی؟ بندیال آ گیا ہے، نواز نے کہا تھا کہ اب دیکھتے ہیں یہ گورنمنٹ کیسے رہے گی۔

مبینہ ڈائری میں بشریٰ بی بی کی جانب سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ خواجہ (حارث) سوال اٹھائیں کہ اعظم سواتی کے کیس میں اُن کے مقامی سہولت کار کون تھے؟

بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری میں یہ احکامات بھی درج ہیں کہ عمران خان کس وقت کیا اور کیسے کھائیں گے، ڈائری میں لکھا ہے عمران خان نے صبح اٹھتے ہی قہوہ، شہد اور جوس پینا ہے، دوپہرکو وٹامنز کے ساتھ صرف کباب، گوشت اور مچھلی کھانی ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)

بشریٰ بی بی کی ڈائری میں یہ احکامات بھی درج ہیں کہ عمران خان کس وقت کیا اور کیسے کھائیں گے، ڈائری میں لکھا ہے عمران خان نے صبح اٹھتے ہی قہوہ، شہد اور جوس پینا ہے، دوپہرکو وٹامنز کے ساتھ صرف کباب، گوشت اور مچھلی کھانی ہے۔​

 

IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)

کون کیسے عدلیہ، فوج اور حکومت پر دباؤ ڈالے گا؟ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آ گئی​

337119_2475781_updates.jpg

چیئرمین پاکستان تحرک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آئی ہے جس میں ہوشربا اور چشم کُشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔

مبینہ ڈائری میں بشریٰ بی بی چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی ڈکٹیشن دے رہی ہیں، بشریٰ بی بی یہ تک بتا رہی ہیں کے پی ٹی آئی کی سیاسی حکمتِ عملی کس وقت کیا اور کیسی ہو گی، بشریٰ بی بی یہ بھی بتا رہی ہیں کہ کون کیسے عدلیہ، فوج اور حکومت پر دباؤ ڈالے گا؟​

بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اگر گورنر راج لگائیں تو قانونی چارہ جوئی اور شہر بند کرنے کی تیاری کی جائے، اگر گورنر راج لگائیں تو پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔​

مبینہ ڈائری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اتنا پریشر دینا ہے کہ عدالت کوئی نیگیٹو فیصلہ نہ دے سکے یعنی بہت لوگ ہوں، پہلے اعلان نہیں کرنا اور پارٹی کو نہیں بتانا کہ آپ کتنے دنوں کے لیے آ رہے ہیں، عدالتی فیصلے والے روز صبح سے عوامی فضا بنا دینی ہے کہ عدالت کوئی منفی فیصلہ نہ کر سکے، بہتر یہ ہے کہ بڑے بڑے وکیلوں سے بیان دلوائیں، بس ایک پریشر رکھنا ہے۔​

عمران خان کی اہلیہ کی مبینہ ڈائری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ وکیلوں نے جو کچھ اہم سوال کرنے ہیں اور خان نے نہیں بولنے وہ یہ ہیں، ہم جو بھی درخواست لے کر جاتے ہیں انصاف کے لیے وہ کیوں نہیں سنی جاتی؟ بندیال آ گیا ہے، نواز نے کہا تھا کہ اب دیکھتے ہیں یہ گورنمنٹ کیسے رہے گی۔​

مبینہ ڈائری میں بشریٰ بی بی کی جانب سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ خواجہ (حارث) سوال اٹھائیں کہ اعظم سواتی کے کیس میں اُن کے مقامی سہولت کار کون تھے؟​

بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری میں یہ احکامات بھی درج ہیں کہ عمران خان کس وقت کیا اور کیسے کھائیں گے، ڈائری میں لکھا ہے عمران خان نے صبح اٹھتے ہی قہوہ، شہد اور جوس پینا ہے، دوپہرکو وٹامنز کے ساتھ صرف کباب، گوشت اور مچھلی کھانی ہے۔​

 

IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)

ڈائری کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سوچ اور شخصیت ”مرشد“کی مکمل قید میں رہیں، سابق وزیراعظم نے مکمل گرفت میں آنے پر اہلیہ کو “مرشد“ کہنا شروع کر دیا تھا​

ڈائری میں دودھ کے بارے میں بھی بشریٰ بی بی کی عجیب منطق سامنے آئی ہے جس میں درج ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو دودھ صرف رات 12 بجے پینے کی اجازت تھی۔​

 

IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)

ڈائری میں جنرل باجوہ کو "ماموں" کے کوڈ سے لکھا گیا ہے اور ڈائری میں لکھا گیا ہے کہ اگر گورنر راج لگتا ہے تو شہر بند کرنے کی تیاری کی جائے، کل سے اتنا پریشر بنائیں کہ کوئی نیگیٹو فیصلہ نہ دے پائے جبکہ ڈائری کے کچھ صفحات بشریٰ بی بی کی جانب سے پھاڑ دیئے گئے​

 

gwah

Voter (50+ posts)
Whatever, I think of Imran Khan aside I do believe this woman although, functional butt illiterate but can read and write. This is I know with certainty. I also know she is highly manipulative and is very I hate to use the word cunning. Remember, Imran is a poor decision, emotional and easily manipulated he is prone to taking advice without either using his best judgement or experience.
She puts him on a pedestal and he in turn enjoys being the center of her universe as it were. Imran is completely controlled by her. Imran also is I believe suffering from the Oedipus complex and submits to a controlling female figure.
Imran Khan faces a higher level of danger from her than any foe on the outside. She is the kind of woman I would take out in the woods and put one right in the middle of the eyes and dont look back. She is that dangerous.