TemptationQ
Senator (1k+ posts)
بشری' بی بی ان ایکشن
بس یونہی سوشل میڈیا پر اس فوٹیج کو دیکھ کر دماغ میں کچھ خیالات آگئے تھے سوچا آپ سے شیئر کرلوں
کنڈی نا کھڑکا سوہنیا، سدھا اندر آ
حجرے میں دخول سے قبل لطیف پاکپتنی سے ٹوکن لینا ہرگز نا بھولیں
حجرہ ہذا میں ایک وقت میں صرف چار سائلین ہی اندر جاسکتے ہیں دیگر سائلین اپنی،اپنی حاجات ہاتھوں میں تھامے اذن دخول کا انتظار فرمائیں --- شکریہ
اندر بیٹھے سائلین حضرات اپنی سیٹ بیلٹ مضبوطی سے باندھ لیں موسم ناہموار ہونے کی وجہ سے جھکٹے لگنے کا اندیشہ ہے
سائلین کی آمد سے قبل اندر تشریف فرما حضرات میں ایک تو حافظ صاحب ہیں باقی تین کا تعلق نا معلوم افراد سے بیان کیا جاتا ہے