Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بشری بی بی فیصلہ سنتے ہوئے چاکلیٹ کیوں کھا رہی تھیں؟
شاید فیصلے سے ڈر کے بشرہ بی بی کی شوگر لو ہوگئی تھی اس لیے چاکلیٹ کھائی:بیرسٹر عقیل،
ہماری کبھی شوگر نہیں گرتی لیکن آپ لوگوں کے پلیٹ لیٹس ضرور گرجاتے ہیں: فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1880311036252713109
القادر ٹرسٹ کیس میں پرویز خٹک کی چوری پکڑی گئی
https://twitter.com/x/status/1880641158856257946
"تفتیشی افسر نے کیس کی تفتیش کے دوران مجھے کال کی، بتایا کہ لفافے میں ایک نوٹ بھی تھا" پرویز خٹک
تفتیشی افسر کا انٹرسٹ لیول دیکھیں کہ گواہ کو فون کر کے سمجھا بتا رہا ہے کہ یہ یہ چیز موجود تھی، بیڑا غرق پرویز خٹک نے ویسے ہی عدالت میں بول دیا۔ اسے گواہ کو lead کرنا کہتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1880875837320470545
توشہ خانہ سے جائز قیمت دے کر تحائف خریدنا جرم نہیں تھا، جرم تو آصف زرداری، نواز شریف اور مریم نواز نے کیا توشہ خانہ سے غیر قانونی طور پر لگژری گاڑیاں وصول کرکے۔ مزید ظلم کہ جس کلرک سے تحائف کی قیمت لگوائ وہ بیچارہ میٹرک پاس بھی نہیں تھا. ہمایوں مہمند
https://twitter.com/x/status/1880694730343735324
سب عمران خان اور اہلیہ کے پیچھے پڑے ہیں لیکن ملک ریاض کا نام تک لینے سے ڈرتے ہیں کیونکہ ملک ریاض نے ساری حکومت کو کانا کیا ہوا ہے۔بشری بی بی کو جادو ٹونے کا طعنہ مارنے والی خود ہر جگہ سٹیل کا گلاس لیۓ گھومتی ہے۔سینیٹر ہمایوں مہمند,
https://twitter.com/x/status/1880694375300169911

Last edited by a moderator: