بشری بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسٹیٹ کونسل سے اہم مکالمہ
"ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ عدالتوں میں سیکیورٹی خطرہ ہے جیل میں سماعت ہوگی دوسری جانب آپ کہتے ہیں جیل میں سکیورٹی خطرہ ہے بنی گالہ گھر میں منتقل کرتے " جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
بشری بی بی کو گھر بھیجنے کے بعد کتنی خواتین کو اڈیالہ جیل لایا گیا؟ جو 141 خواتین اسکے بعد لائی گئیں وہ کیا وہ کم استحقاق رکھتی تھیں؟ جو خواتین بعد میں لائی گئیں انہیں بھی گھر بھیج دیں نا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اگر میری مرضی سے مجھے گھر میں قید کیا جائے تو میں بہت خوش ہوں گا، قیدی کی مرضی کے خلاف اسکی پراپرٹی کو سب جیل کیسے بنایا جا سکتا ہے؟ جسٹس حسن اورنگزیب