Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سیاست بہت سی مائنڈ گیم کا نام ہے۔۔بہت لوگوں کو بڑی غلط فہمی تھی کہ عمران خان کو سیاست کی سمجھ نہیں،، اُن کی سیاست کی سمجھ اب لوگ مان رہے ہیں۔۔
خان صاحب اپنا موقف نہیں بدل رہے وہ سچویشن کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔۔
لوگوں کو بڑی غلط فہمی تھی کہ عمران خان کو سیاست کی سمجھ نہیں اُن کی سیاست کی سمجھ اب لوگ مان رہے خان اپنا موقف نہیں بدل رہا وہ صوتحال کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔۔
fast bowler’s instinct
بھی ہے جب وہ سمجھتے ہیں مخالف کمزور ہے تو وہ بہت زیادہ دباؤ ڈالتے ہیں:کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1822147067583648182
فیصلہ 9 مئی سے پہلے ہوگیا تھا کہ عمران خان کو الیکشن نہیں ملے گا، عمران خان کی حکومت نہیں آئیگی، عمران خان کا کوئی سیاسی مطالبہ نہیں مانا جائیگا، 9 مئی کو اداروں کی ریڈ لائن کراس ہوئی لیکن یہ کہنا کہ ہم 9 مئی کی وجہ سے یہاں پر ہیں ایسا نہیں، ہم یہاں پر اُس سے پہلے سے ہیں، کچھ لوگ پہلے ہی یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ سیاست اور حکومت سازی میں عمران خان کا رول نہیں ہوگا ورنہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن ہوجاتے، جس نہج پر معاملات جاچکے ہیں اسٹیبلشمنٹ کیلئے وہاں سے پیچھے ہٹنا بڑا مشکل ہے، سینئر صحافی کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1822512005422428619
جس دن خبر آ گئی کہ عمران خان کی گاڑی اڈیالہ سے باہر آگئی وہ حالات اور ماحول ایسا ہو گا کہ وہی برداشت نہیں ہو گا وہی شاید ایک بہت بڑا گیم چینجر بن جائے ! کاشف عباسی ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1821856635020616053
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/RMcVtdb.jpeg
Last edited by a moderator: