بلا چھینے جانے پر احسن اقبال کے طنزیہ ٹویٹ پر سوشل میڈیا پر سخت ردعمل

ahss11h311.jpg

گزشتہ روز تحریک انصاف سے انتخابی نشان بلا چھین لیا گیا، اس پر ن لیگی رہنما خوشی سے پھولے نہیں سمارہے۔


سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔

لیگی رہنما احسن اقبال نے ٹویٹ کیا سوال ہوتا تھا کہ ہم کوئی غلام ہیں؟جواب آیا ہے,نہیں آپ سب "آزاد" ہیں.
https://twitter.com/x/status/1746384483929198718
احسن اقبال کے ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے جاری ہیں.عمران ریاض خان نے ٹویٹ کیااحسن اقبال صاحب نے گواہی دے دی کہ اصل مسئلہ ہی غلامی کا تھا اور یہی سوال بنیاد بنا۔
https://twitter.com/x/status/1746385742753145045
تیمور ملک نے لکھا چلیں جناب ہم تو الحمدللہ "آزاد" ہیں، آپ کیا ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1746391339603009702

فلک جاوید خان نے لکھا ہم تو آذاد ہیں پر آپ آج بھی غلام ہیں انشاء اللہ 8 فروری کو آپ کو بھی آذاد کروائیں گے.
https://twitter.com/x/status/1746407962237636939

نادر بلوچ جمہوریت کے دعویدار ضیایی پیدوار انتخابی میدان میں کب مقابلہ کر سکتے ہیں,
https://twitter.com/x/status/1746412546234724654

بشیر چوہدری نے لکھاجمہوری کی دعویدار سیاسی جماعت کے جمہوریت پسند سیکرٹری جنرل کو دوسری سیاسی جماعت کے خلاف ایک غیر سیاسی اور غیر جمہوری فیصلے پر جملے کستے وقت یہ خیال کرنا چاہیے کہ 'یہ بوٹ کسی کے نہیں
https://twitter.com/x/status/1746386289803292983

سائرہ بانو نے لکھاافسوس صد افسوس۔۔بڑے عارضی سہارے ہیں دنیا کے
https://twitter.com/x/status/1746414023971590450

فخر سمتھ نےلکھا آج بے شرم آدمی نے گواہی دے دی کہ پی ٹی آئی والوں نے غلامی سے انکار کیا اس لے ان پر ظلم ڈھاے جا رہے ہیں.
https://twitter.com/x/status/1746393768247656632
مجید مہر نے لکھاشیر کو قید کرکے کتے سمجھتے ہیں کہ اب وہ جنگل کے بادشاہ ہیں تو ایسا کبھی نہیں ہوگا ,غلام ہمیشہ غلام ہی رہتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1746407971494772949
سعادت یونس نےلکھایہ بندہ سب سے بڑا فراڈ ہے کہ ن لیگ کا تھنک ٹینک ہے!سات فُٹ کا قد اور حرکتیں بونوں والیں! بلے نے پھینٹا لگانا تھا جسکا خوف تھا!
https://twitter.com/x/status/1746410640271364607
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ عمران خان کو جتنا گرانے کی کوشش کرتے ہیں یہ لوگ خود اپنے آپ کو اس سے کہیں زیادہ پستی میں گرا دیتے ہیں۔