JusticeLover
Minister (2k+ posts)
پارٹی سیمبل چھین جانے کے بعد اب پارٹی کے لیے سب سے بڑا مسلہ عوام کو اپنے کینڈیڈیٹس بتانے کا ھے۔
میرے نزدیک حل یہ ھے کہ پی ٹی آیی اپنی ویب سایٹ کو استعما ل کرے اور ملک میں اپنے تمام حلقوں کے نمبر اور کنڈیڈیٹس کے فائینل نام واضح طور پر لکھے۔
تاکہ عوام انھیں سپورٹ کر سکیں۔
ایک واضح پیج اور حلقہ نمبر امیدوار نام اور نشان لکھا جاے۔
انٹرنیشل کورٹ آف جسٹس میں کیس کریں سپریم کورٹ کی متعصبانہ کاروایی کو بینقاب کریں عالمی سطح پر۔