بلوچستان اسمبلی،تنخواہوں میں اضافے کابل کہہ کرمعدنیات کا بل پاس کرا لیا گیا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
بلوچستان سے معدنیات ولا بل کیسے منظور ہوا؟ بلوچستان اسمبلی کے ایک رکن نے مجھے بتایا کہ ہمارے سامنے انگریزی میں بل کا مسودہ رکھا گیا اور ہمیں بتایا گیا یہ تنخواہوں میں اضافے کا بل ہے۔ جسے اراکین نے منظور کرلیا۔ بعد میں پتا چلا کہ یہ دوسرا( معدنیات) والا بل ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1912202632644698424
"اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فتنہ ہے اور اسلام فتنے سے ڈیل کرنے کی اجازت نہیں دیتا". عیسیٰ نقوی۔۔"جس شخص پر نیب میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے کیسز ہوں، جو خود وعدہ معاف گواہ بنا ہو، ایسے فاسق و فاجر شخص کو قرآن کی تفسیر کا حق نہیں پہنچتا"۔ صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1912056137303597424
 
Last edited by a moderator:

Back
Top